نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں

    بہت بہترین نظمیں بیٹیوں کے حوالے سے سارہ خان اور شمشاد بھائی کا بیحد شکریہ
  2. مہ جبین

    شعراء کا مقام شعراء کے اشعار میں

    اقبال کی یہ نظم ذوق کے حوالے سے ہے یا غالب کے حوالے سے؟؟؟ محترم محمد یعقوب آسی بھائی؟
  3. مہ جبین

    اکبر حیدرآبادی : بدن سے رشتہ جاں معتبر نہ تھا مرا

    نہ روشنی نہ حرارت ہی دے سکا مجھ کو پرائی آگ میں کوئی شرر نہ تھا میرا بہت خوب
  4. مہ جبین

    بشیر بدر میرے ساتھ تم بھی دعا کرو ، یوں کسی کے حق میں برا نہ ہو

    وہ فرشتے آپ ہی ڈھونڈیئے ، کہانیوں کی کتاب میں جو برا کہیں نہ برا سنیں ، کوئی شخص ان سے خفا نہ ہو بہت خوب انتخاب عدنان حسین چیمہ
  5. مہ جبین

    بٹوے کی چوری(بچوں کے لیے سبق آموز کہانی)

    واہ بہت خوب سبق آموز کہانی ہے اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ محمد اسامہ سَرسَری
  6. مہ جبین

    کُن کی اذانِ ناز کا جوہر نبی مرا ۔۔۔ شہزاد قیس ۔

    اَپنی طرف ترازُو کا جھکنا مُحال تھا مولا کا شکر ، شافعِ محشر نبی مرا سبحان اللہ بہت دلنشین کلام جزاک اللہ الشفاء
  7. مہ جبین

    "گھر والی - باہر والی"

    بجا ارشاد فرمایا ، اب میں آرام سے انتہائی بے تکی تک بندی کرتے ہوئے نہیں ڈروں گی :D
  8. مہ جبین

    "گھر والی - باہر والی"

    ایسی شاگردہء رشیدہ تو استاد جی کا نام روشن تو کیا کریں گی ، لٹیا ہی ڈبو دیں گی :D سوچ لیں اور توبہ کرلیں فوراً استادی سے :) کاشف عمران
  9. مہ جبین

    "گھر والی - باہر والی"

    :heehee:
  10. مہ جبین

    "گھر والی - باہر والی"

    اس "بے تکی تک بندی " کو شاعری کہہ کر شاعری کی توہین تو نہ کریں کاشف بھائی :mrgreen:
  11. مہ جبین

    "گھر والی - باہر والی"

    سوچنے کی بات یہ ہے کہ اس کہانی میں کہانی کار نے نصیبن بُوا کو مخاطب کیا ہے یا چندن بُوا کو؟؟؟؟:confused4:
  12. مہ جبین

    "گھر والی - باہر والی"

    سرسری ذکر کو سرسری طور پر ہم نے جانے دیا اور گم کردیا ،ڈبہ بند کردیا ، ٹھیک کاشف بھیا؟؟؟
  13. مہ جبین

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    استاد جی کا اقبال بلند ہو
  14. مہ جبین

    "گھر والی - باہر والی"

    اسمیں عجیب کیا؟؟؟؟
  15. مہ جبین

    "گھر والی - باہر والی"

    شکر کریں کہ "شاعر " ہی کہلاتے ہیں "شاہ غلوط " تو نہیں ناں۔۔۔۔۔:heehee:
  16. مہ جبین

    "گھر والی - باہر والی"

    میرا نام تجویز کرنے والی ہستی میری دادی اور مزے کی بات یہ کہ وہ بھی شاعرہ :)
  17. مہ جبین

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے ، مکتب میں "طفل " سے نیچے کا درجہ تو "بُوا " کا ہی ہوتا ہے ناں ، جو ہر طرف ہولائی بولائی پھرتی رہتی ہیں بیچاری :D
  18. مہ جبین

    "گھر والی - باہر والی"

    اب میں شاعروں کو غلط کیسے کہوں کہ میرے والد ، بھائی اور خاندان کے دوسرے افراد بھی اسی صف میں کھڑے ہیں چنانچہ میں ایسے "ستم ظریف " لوگوں میں شامل نہیں ہوسکتی
  19. مہ جبین

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    محفل میں خوش آمدید بھائی بھلکڑ
Top