السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
پردہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(3)
شاہ ولی اللہ(رحمۃ اللہ علیہ)نے اپنے فارسی ترجمہ قرآن پاک کے حاشیہ پرالاماظہرکی وضاحت میں لکھاہے"یعنی وجہ وکفین"(چہرہ اوردونوں ہاتھ)
اس کی تائیداس حدیث شریف سے ہوتی ہے جس مطابق جناب رسالت مآب(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے حضرت اسما(رضی اللہ...