مبارکباد ضبط کی ترقی

سارہ خان

محفلین
ضبط نے اس تیزی سے محسن سے مشاق بننے کا سفر طے کیا ہے کہ کسی نے نوٹس ہی نہیں لیا ان کی ترقی کا۔۔۔ :p ۔۔۔۔ابھی ان کی 712 پوسٹس پر نظر پڑی تو سوچا اس سے پہلے کہ ماہر بن جائیں ۔۔۔مشاق کی مبارکباد دے دی جائے ۔۔۔ :p
بہت مبارک ضبط ۔۔۔ :)
 

دوست

محفلین
:great: :great: :great: :congrats: :congrats:
اس کی وجہ شاعری کے دھاگوں میں ان کی حاضری ہے۔
دھڑا دھڑ شعر پوسٹ کیے جاتے ہیں تو خطوط کی تعداد تو بڑھے گی ہی۔
 

تیشہ

محفلین
ضبط ، میں تو رہ گئی ، سوری ،


مبارک ہو اور اب فورا سے پہلے مٹھائی کھلاؤ ، دونوں کی :lol: :wink: اک جو کل ہوا :lol: :lol: دوسرا اس ترقی کی۔
اب یہ نہ پوچھنا کل کیا ہوا تھا ۔ :D :p

پر میں وقت پر آ نہ پائی ، سوری ،


اب جاؤ مٹھائی لاؤ ،
 

عمر سیف

محفلین
اب ایسی بھی ترقی نہیں‌ہوئی کہ میٹھائی کھلائی جائے۔ وزیرِ اعظم بنا تو لینا ۔ اور کل تو میں آیا نہیں اور کل ایسا کیا ہوا جس کی مٹھائی؟
شکریہ ۔
 

نوید ملک

محفلین
اس سے پہلے کہ ضبط کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے

مبارک ہو ضبط جناب بہت بہت اس عہدہ کی
 

نوید ملک

محفلین
اور یہ پوسٹ کرنے کے بعد میں نے غور سے دیکھا کہ آپ مشاق بنے ہیں ناں کہ مشتاق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے شعر واپس
 

راجہ صاحب

محفلین
ضبط میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک قبول کیجیے
سچ میں بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کی بلندی کو دیکھ کر ۔
اللہ آپ کو اور زیادہ عروج دے (آمین)
 

تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
اب ایسی بھی ترقی نہیں‌ہوئی کہ میٹھائی کھلائی جائے۔ وزیرِ اعظم بنا تو لینا ۔ اور کل تو میں آیا نہیں اور کل ایسا کیا ہوا جس کی مٹھائی؟
شکریہ ۔


:D

جاؤ معاف کیا ، کیا یاد کروگے کس سخی باجو سے پالا پڑا ۔
 
Top