کنڈ ملیر بیچ پاکستان صاف ستھرا ہے لیکن جیسا نتھرا نتھرا پانی فلپائن کے ال نیڈو بیچ کا ہے اور جیسی سفید مٹی اور پہاڑیوں کا سحر وہاں ہے کنڈ ملیر میں نہیں۔ یا شاید ابھی تک ہمارے ساحلوں کے کسی انت فوٹو گرافر نے تصویر نہیں کھینچی۔ :)
بلوچستان کے بعض ساحل بہت صاف ستھرے ہیں لیکن کوئی تعمیر اور...
لیکن نمبر ایک ساحل دنیا میں ہوائی کے ہیں۔ معلوم نہیں یہ صحیح ہے کہ نہیں؟
Sunset Beach, Oahu, Hawaii
Honopu Beach, Kauai, Hawaii
Honokalani Beach, Wai'anapanapa State Park, Maui, Hawaii
اسلامی طریقے سے تو آئین میں جو لکھا ہے وہ رول ادا کریں۔ بات یہ ہے کہ پاکستان جاگیردارانہ ہے۔ سو ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ میری چلے۔ ہر دو میں سے ایک کو پہلے کو الٹنے کی صلاحیت ہے۔ کوئی کیوں آئین کو مانے گا۔ کوئی کیوں قانون کو مانے گا۔ آپکے ہمارے لیے؟ یہ کبھی نہ ہو گا۔ کبھی کوئی نچلا بیٹھ جائے گا...
بہت خوبصورت۔ دل خوش ہو گیا۔
موقع بہ موقع پاکستانی سیاست سے توجہ ہٹنی چاہیے۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ ہمیں پتہ ہوتا کہ کس کس ساحل تک جانے میں پاکستان سے کیا خرچہ اور کیا ویزا کی ضروریات ہیں؟
اس گھرانے کے بچے بھی وہ ہیں کہ جن میں اگر مباحثہ بھی ہوا ہے تو وہ باعث ہدایت ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں ان مقدس ہستیوں کے نور کی کیفیت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
وہم جھوٹوں کے ساتھ بیٹھنے کا نتیجہ ہے۔ اور جھوٹوں کے ساتھ وہی دوستی رکھے گا جو خود جھوٹا ہو۔ جھوٹے لوگ شیطان کے اغوا کا شکار ہوتے ہیں اور طرح طرح سے ڈرتے ہیں اور طرح طرح سے ڈراتے ہیں۔
دنیا میں عورتوں کی آبادی قریبا ساڑھے تین ارب ہے۔ یہ مضمون مسلمان عورت جو کہ 55 اسلامی ممالک میں سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہو بلکہ کسی مذہبی مڈل کلاس فیملی سے ہو کے متعلق ہے۔ ورنہ امریکہ اور یورپ کی عورت بھی ایک عورت ہی ہے۔ وہ الگ طرح زندگی گذارتی ہے۔ اٹھارہ سال ہی میں ماں باپ سے دور الگ الگ...