نتائج تلاش

  1. سید رافع

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کئی کئی رویت ہلال سے کئی کئی عید ہو جانے میں کوئی مضائقہ نہیں اگر کہ خوش دلی سے ہو۔ یوں دنیا بھر میں جا بجا عید گردش کر رہی ہوگی بمطابق رویت ہلال۔ یہ معاملہ بالکل ایک وقت پر دنیا بھر میں پانچ نمازیں پڑھنے جیسا ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
  2. سید رافع

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    روزہ اس لیے نہیں رکھا کہ 29 روزوں بعدعید ہو گئی اور یکم شوال کو عید منانے کے لیے کوئی خاص انتظام ضروری تھوڑی۔:) یہ حسن ظن تھا۔ :)
  3. سید رافع

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آن لائن فورم پر ڈی پی شخصیت پہچاننے کے چند سہاروں میں سے ایک ہے۔ یہ خدمت فی سبیل اللہ فراہم کرنی چاہیے۔ کیا کہتے ہیں۔ :)
  4. سید رافع

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ورلڈ وار ٹو کی دو موویز دیکھنے کا اتفاق ہوا لیکن اس واقعہ کی کوریج ان دونوں میں نہیں۔ Schindler's List Saving Private Ryan نومبر 2018 میں ایک سطحی سی مووی "اور لوڈ" ریلیز ہو گی جس میں ڈی-ڈئے کے کچھ سین ہیں اور بقیہ ناتزیز کی کچھ احمقانہ سائی فائی مخلوق کی فلم بندی ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ یہ ان...
  5. سید رافع

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیا یہ ویب سائٹ مصدقہ اطلاعات فراہم کرتی ہے؟
  6. سید رافع

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    وہ بھی تو خواب ہی کی لسٹ ہوتی ہے جو مرنے سے قبل آپ سرانجام دینا چاہتے ہیں، صحیح؟
  7. سید رافع

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    میری لسٹ میں شامل ہے: خوبصورت مسلم لڑکی سے شادی کرنا۔ اگر مسلم نہیں تو مسلم کر کے شادی کرنا۔ :) جھوٹ سے رفتہ رفتہ خود کو دور کر لینا۔ قرآن کا ایسا علم کا حامل بننا جو لوح و قلم دکھا دے۔ ملائشیا جیسے ٹرپیکل، عمان جیسے امن پسند، ناروے جیسے پڑھے لکھے یا ان کے علاوہ دنیا کے کسی امن پسند اور پڑھے...
  8. سید رافع

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    آپ نے یہ ڈویلپر کی جاب سیکیورٹی کی مختلف تراکیب کو سامنے رکھتے ہوئے کہا :) یا عمومی سافٹ وئیر کے مکمل ہونے کا صحیح صحیح سمجھنے کی وجہ سے کہا۔۔:) معلوم نہیں۔۔۔ لیکن ہاتھ کاٹنے سے پہلے یا موت کے منہ میں دکھیلنے سے پہلے یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ڈولیپر اپنی روزی روٹی کی خاطر کچھ بگ "سافٹ نقص" چھوڑ کر...
  9. سید رافع

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    کمال کا کرزمہ ہے۔
  10. سید رافع

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    ناران تک سڑک سیدھی ہے لیکن سیف الملوک تک جاتے جاتے جیپ فری کی "بل رائڈ" دیتی ہے۔ :)
  11. سید رافع

    تنزانیہ سفاری

    ییلو فیور کی شاٹس کتنے عرصے تک اثر پزیز رہتی ہیں؟
  12. سید رافع

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    اللہ سے دعا ہے کہ آپکو ایک سہل اور باآسان حج جلد از جلد کرائے۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو تمام دینی اور دنیاوی وسائل مہیا آئیں۔ آمین اگر 7 دن ہوں تو کراچی سے اسلام آباد اور وہاں سے ایک ایک دن رک کر ہنزہ جایا اور واپس کراچی آیا جا سکتا ہے۔
  13. سید رافع

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    اپریل سے جولائی کو رات دس سے دو بجے رات کے درمیان جانا ہوا آپکا؟
  14. سید رافع

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    حج بھی آجکل حکومتی پیکچ میں غالبا 3 لاکھ 50 ہزار کا ہو رہا ہے۔ ہنزہ ویلی تک سفر واقعی لمبا ہے۔ لیکن رک رک کر سفر کریں تو سانس کا مریض بھی کر ہی لیتا ہے۔ بزنس مذہب کی طرح ہے۔ اگر خاندان کاروبار پیشہ ہے تو آپکو اس مذہب کے انز اینڈ آوٹس پتہ ہوں گے ورنہ نوکری پیشہ افراد کے پاؤں بزنس کے رسک سے کانپتے...
  15. سید رافع

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    اسلام آباد سے اسکردو بھی پی آئی اے کے اے ٹی آر جہاز چلتے تھے۔ اب معلوم نہیں۔ ان جہاز پر مسافروں کی کیفیت یہ ہوتی تھی کہ ہر دو تین دن بعد جب یہ جہاز چلتا تو خان صاحب کے ہاتھ میں زندہ مرغیاں تک ہوتیں۔ :)۔ ویسے اسلام آباد سے اسکردو تک کا سفر 22 گھنٹے بذریعہ بس ہے جو کہ بے حد خطرناک ہے۔ بس ایک آدھ...
  16. سید رافع

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    مووی ورٹیکل لیمٹ سے پتہ چلا تھا کہ بیس کیمپ تک جانے کے لیے فوجی ہیلی کاپٹر استعمال ہوتے ہیں لیکن سننے میں آیا تھا کہ گدھوں اور خچروں پر بیٹھ کر بھی لوگ تین دن میں بیس کیمپ تک پہنچتے ہیں۔
  17. سید رافع

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    معلوم نہیں جنید جمیشد کے ہوائی جہاز حاڈثے کے بعد اے ٹی آر جہازوں کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے کہ نہیں؟ چترال اور اسکردو پروازوں کی طرح کے-ٹو پر بھی یہی جہاز چکر لگاتا ہو گا۔
  18. سید رافع

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    میرا ناران تک جانا ہوا تو جیپ والے سے فیری میڈوز کا پوچھا۔ اسکا کہنا ہے کہ جیپ کا راستہ ہے اور وہ بھی بے حد خطرناک۔ ساتھ ہی وہاں اوپن ائیر میں ہی رہنا پڑتا ہے سو فیملی لوکیشن نہیں الا کہ فیملی قبل اسکے کے-ٹو بیس کیمپ جا چکی ہو۔
  19. سید رافع

    اردو کے بڑے فورم

    آپ نے محفل کی کمی کو خود ہی واضح کر دیا کہ لوگ میں قوت برداشت نہیں۔ لوگوں کو سکھانے کا ذہن ہو تو محفل کا رنگ کچھ اور ہی ہو۔ لوگ ایک دوسرے کی صحیح کتاب تک رہنمائی کریں۔ آج یہ حال ہے کہ بڑے بڑے ادارے انڈیا میں اردو کی سمجھ بوجھ کم ہونے کے باعث رومن اردو میں کتابچے شایع کر رہے ہیں کہ انکا پیغام...
  20. سید رافع

    اردو کے بڑے فورم

    جیسے ریختا پر صرف ریڈ اونلی کتابیں اور شاعری ہے اگر اس کے ہر صفحے پر تبصرہ کرنے کی بھی اجازت ہو تو کافی مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ آپ سوچیں کہ 45000 ہزار سے اوپر اسلامی، ادبی، سیاسی اور تاریخی کتب میں لوگوں کو انگیج کرنے کے فوائد عوام کے لیے بہت تربیت اور معلومات کا باعث بن سکتے ہیں۔ اس طرح کتاب کے...
Top