نتائج تلاش

  1. سید رافع

    خان الیکشن جیت چکے ہیں‘ ہدف پورا ہو چکا ہے لہٰذا اب نواز شریف کو گھر جانے کی اجازت مل جانی چاہئے

    کیا آپ یہ سرگوشی میں نہیں کہہ سکتی تھیں۔:D :ROFLMAO: اس طرح
  2. سید رافع

    خان الیکشن جیت چکے ہیں‘ ہدف پورا ہو چکا ہے لہٰذا اب نواز شریف کو گھر جانے کی اجازت مل جانی چاہئے

    انا کا کھیل کھیلنے کے لیے ان کو عوام عہدے دیتی ہے یا زینب جیسی بچیوں کے لیے ملک کو محفوظ بنانے کے لیے؟ پرویز مشرف کی طویل اننگ کے بعد فوج کا ریسٹ بنتا تھا۔ :) طیب بھائی ترکی کے اس حصے سے ہیں جہاں فوج جیسی سیکولر حرکتیں ناپسندیدہ ہیں۔ یہاں پاکستان میں چند سو جاگیر داروں کی انا کا مسئلہ ہے۔ وہی...
  3. سید رافع

    خان الیکشن جیت چکے ہیں‘ ہدف پورا ہو چکا ہے لہٰذا اب نواز شریف کو گھر جانے کی اجازت مل جانی چاہئے

    زرداری کا نام ذہن میں آ رہا ہے :) لیکن ذہین قوم کچھ کر نہ پائی! :)
  4. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    عمران کا کوئی تھنک ٹینک نہیں؟ ٹینک نہیں تو کم از کم مجھے اور آپ کو ہی ایک ایف ایکس دے دیں۔ ہم مل کر انکی تھنک ایف ایکس چلا لیں گے۔ :)
  5. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بعض ویڈیوز تو ٹی ایل پی کی ایسی سامنے آئیں ہیں کہ جس میں کے پی کے میں 16000 سے اوپر ووٹ کے ساتھ بندہ کامیاب ہو گیا۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ نے دیکھا بھی دیا لیکن صبح اسکے ووٹ 3000 ہو گئے اور پی ٹی آئی کے 32000 جو کہ رات تک 15000 تھے۔ :)
  6. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    مجھے کبھی کبھی آپ عمران کے بہی خواہ نہیں لگتے۔ :)
  7. سید رافع

    آج کی دلچسپ بات

    پولنگ اسٹیشن میں اپنا کارڈ دکھاتے ہوئے کہا کہ یہ کس طرف پڑے گا؟ تو وہاں کھڑے ہوئے ایک اہلکار نے عورتوں کے کے کمرے میں جانے کا اشارہ کیا حالانکہ وہاں ایک طویل قطار عورتوں کی تھی۔ وہیں دروازے پر بیٹھی ایک پولنگ ایجنٹ سے جب پوچھا تو انہوں نے کہا کہ نمبر درست ہے لیکن مردوں کی پولنگ برابر والے کمرے...
  8. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    آپ غیر جانبداری سے دیانت داری والی رائے دیں۔ :) مجھے معلوم ہے کہ مکمل طور پر اپنے بارے میں غیر جانبدار ہونا مشکل ہے لیکن اگر رائے دیانت داری والی ہو تو سب متفق ہوں گے۔ :) اگر آپ کو لگے کہ میں بٹیر لڑا رہا ہوں تو واقعی آپ کو صحیح لگ رہا ہے۔ :)
  9. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    پڑھ لیا تھا لیکن میں کسی اور رخ سے بات کہہ رہا تھا۔ غیر جانبداری ایک الگ چیز ہے، اور یہ ممکن نہیں کہ کوئی فرد مکمل طور پر غیر جانبدار ہو۔ مگر اس کے باوجود تجزیوں میں دیانتداری ہونی چاہیے، جو مفقود ہے۔ تجزیوں کا کچھ حصہ موضوع احادیث کی طرح ہوتا ہے۔ آپ کو خود درایت اور روایت سے کانٹ چھانٹ کی...
  10. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    ژن ہائی انقلاب 1911 اور بادشاہت 1912 میں جب ختم ہوئی تو ماؤ محض 19 سال کا تھا۔ ماؤ دیگر چائنیز کی طرح بادشاہ کے جدید نہ ہونے سے بیزار تھا اور اس نے اس حد تک اثر لیا کہ مکمل طور پر مارکسسٹ بن گیا۔ محض 15 سال بعد 1927 میں اس نے کمینوسٹ چائنا پارٹی کے تحت ہاروسٹ شورش میں قیادت کی۔
  11. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    لیکن تحقیق تو ماضی کے شاندار ادوار میں بھی ایسی ہی رہی ہے۔ آپ کو موضوع احادیث کا معاملہ تو یاد ہو گا ہی۔ لفظ غیر جانبدار کی تشریح کریں گے جبکہ انسان تو انسان، یہاں تک کے رسل بھی غیر جانبدار نہ تھے بلکہ انصاف پسند عادل تھے۔ اللہ بھی غیر جانبدار تو نہیں بلکہ عادل بلکہ احسان کرنے والا ہے۔ آپ کیسے...
  12. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    بادشاہت سے لوگ اس سے زیادہ بیزار تھے۔ ہاں کنفیوشس کی تعلیمات کا ضایع کرنا اصل نقصان ہے۔
  13. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    فوج انکو لاہور سے ہی واپس انکے گھر بھیج دے گی۔ بڑے احسان ہیں انکے فیض آباد ریلی میں۔
  14. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اب تو انٹرنیٹ اور یوٹیوب پر آزادی سے چینل بنائے جا سکتے ہیں۔ ایسا کوئی غیر جانب دار چینل آپکی نظر سے گزرا؟
  15. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    پارلیمنٹ اور سینٹ سول ادارہ ہے۔
  16. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اب ایک آدھ ریلی کا تو حق بنتا ہے۔ :)
  17. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    میڈیا کے بھی خوب رنگ ہیں اور خوب اثر ہے۔ آپ اگر الجزیرہ چائنل دیکھ لیں تو عرب دنیا میں ہر وقت بم گرتے محسوس ہوں۔ :)
  18. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    مضبوط! مطلب اتنی مضبوط پارلیمنٹ ہو کہ اگر آئی ایس آئی چاہے بھی تو اسکا سیاست میں کوئی رول نہ ہو؟ ایسے میں تو فوج سول اداروں کے ماتحت آ جائے گی۔
  19. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اسکا فوج سے کیا تعلق؟
  20. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    مطلب آپ خوش نہیں؟
Top