نتائج تلاش

  1. سید رافع

    آپ اپنے لڑکے یا لڑکی کو کیا سمجھاتے ہیں؟

    یہ لڑی اس دور کے اخلاص کو سمیٹنے کا ایک ذریعہ ہے۔ جناب لقمان کا اپنے پسر کو سمجھانے کا قصہ سورہ لقمان میں مذکور ہے۔ کہتے ہیں ماں یا باپ اپنے بیٹے یا بیٹی کے کان میں جو سرگوشی کرتے ہیں وہ اللہ کی رضا ہوتی ہے چاہے زمانہ کوئی ہو۔ وہ سرگوشی انتہائی اخلاص کی کوئی بات ہوتی ہے۔ آپ بھی لکھیں کہ آپ آجکل...
  2. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    بہت بہتر تابش بھائی۔ :) کچھ بیان فرمائیے تاکہ میں مراسم جو کیے بحال پھر سے اور پھر مراسم بحال ہو گئے ہیں میں فرق سمجھ سکوں۔
  3. سید رافع

    ووٹ ڈالنا کیوں ضروری ہے؟ ووٹ کِسے اور کیوں ڈالیں؟

    یوں نہ سوچیں۔ یوں سوچیں کہ آپکی سلامتی، آپکے بیوی بال بچوں کی سلامتی اور آپکے خاندان و شہر کی سلامتی کس میں ہے۔ بات سمجھنا آسان ہو جائے گا۔
  4. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    محترم محمد وارث صاحب اور محترم فیصل عظیم فیصل صاحب سے اصلاح کی درخواست ہے۔ مراسم جو کیے بحال پھر سے کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
  5. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    بس موقع بہ موقع ہمیں بھی دوا دیتے رہیں اور تصیح کرتے رہیں، امید ہے یوں نہیں ہو گا۔ :)
  6. سید رافع

    مبارکباد ہادیہ کے 4000 مراسلے!

    معلوم ہوتا ہے کہ آپ سفر میں ہیں اور شاہی قلعہ کے اطراف و اکناف کے بہائم میں ہی ہر شئے کا حل ڈھونڈ رہے ہیں۔ کھوتے تناول فرمانے کا شوق تو زندہ دلان ہی فرماتے ہیں یا سیالکوٹ میں بھی یہ ریت چل پڑی۔
  7. سید رافع

    مبارکباد ہادیہ کے 4000 مراسلے!

    دیکھیں نبیل شہری علاقوں میں گھوڑے ہوتے نہیں کہ کاکل کی محمد وارث کی خواہش کو پورا کیا جائے۔ جنتر منتر گویا اخ ، دیکھیں پڑھا تو بلغم ہی آیا۔ سو آپ یونہی ٹیگ سے ہمیں شرف ملاقات بخشا کریں۔ :)
  8. سید رافع

    مبارکباد ہادیہ کے 4000 مراسلے!

    صاف پتہ چلا کہ موڈ خوشگوار ہے۔ آپ سے چھپائے نہ چھپا۔ شاید یہی راز ہے 1000 مراسلے 10 دن میں مکمل کرنے کا۔ :)
  9. سید رافع

    مبارکباد ہادیہ کے 4000 مراسلے!

    جلدی کیوں؟ :) وہ کیا ہے کہ سب لوگ موڈ سیٹ کرتے ہیں آپ نے کیا ہی نہیں۔ کیا یہ بھی کوئی موڈ ہوا۔ :D
  10. سید رافع

    مبارکباد ہادیہ کے 4000 مراسلے!

    یہ پوشیدہ موڈ کیا ہوتا ہے؟ آپ نے کیا چھپایا؟ :D
  11. سید رافع

    مبارکباد ہادیہ کے 4000 مراسلے!

    اصل مقصد ہادیہ کو آگاہ کرنا تھا کہ آپ نے ان کی تعریف جو کی وہ دوران خواب کی تھی۔ :):D
  12. سید رافع

    مبارکباد ہادیہ کے 4000 مراسلے!

    نبیل آپ کے لیے کچھ کام آیا ہے۔ :)
  13. سید رافع

    مبارکباد ہادیہ کے 4000 مراسلے!

    یہ خوابیدہ موڈ کیا ہوتا ہے؟
  14. سید رافع

    آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

    سنجیدگی سے اسکو نہ لیں۔ بلکہ مسکرا کر کہہ دیں کہ وہ ملنے کے لیے نہ آ سکیں۔
  15. سید رافع

    ایک اور وجہ آپ کے کثیر مسکرانے کی یہ تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ہر آن نئے علوم اور مدارج کا...

    ایک اور وجہ آپ کے کثیر مسکرانے کی یہ تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ہر آن نئے علوم اور مدارج کا وحی ہو رہی ہوتی جو کہ طبعیت میں فرحت کا باعث ہوتا اور تبسم کی شکل میں ظاہر ہوتا۔ یہ کبھی نہ ہوتا کہ آپ سوچ کر مسکراتے۔ آپ کی مسکراہٹ بوجہ علم تھی نہ کہ بوجہ ذہن سازی یا تکلف۔ واللہ اعلم
  16. سید رافع

    لیکن یہ تبسم بہ تکلف نہیں تھا بلکہ ہوتا یوں تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کثیر صبر کی وجہ سے...

    لیکن یہ تبسم بہ تکلف نہیں تھا بلکہ ہوتا یوں تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کثیر صبر کی وجہ سے جب کوئی بھی آپ سے ملتا تو تپاک سے ملتا بس وہ تپاک آپ کی مسکراہٹ کی صورت میں ہر وقت ظاہر ہوتا رہتا۔
  17. سید رافع

    مبارکباد ہادیہ کے 4000 مراسلے!

    آپکو 4000 کے ہندسے پر نہیں بلکہ اتنے سال سے اتنا وقت، محبتیں اور خوشیاں باٹنے پر بہت بہت مبارکباد۔ اللہ آپ کو اپنی حفط و امان میں رکھے اور عافیت کے سائے آپ پر اور آپکی فیملی پر سر بلند رہیں۔ آمین۔ اسقدر طویل مبارک کے بعد امید ہے اب آپ میرے ہر مراسلے کو زبردست کی ریٹنگ دیں گی۔ :D
  18. سید رافع

    ووٹ ڈالنا کیوں ضروری ہے؟ ووٹ کِسے اور کیوں ڈالیں؟

    مجھے آپکی یہی بات اچھی لگی کہ اپنی اور اپنے علم کی پوری معارفت ہے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ آپ پکچر بھی اپنی ہی لگا لیں۔ یوں سیرت کے ساتھ چار چاند لگ جائیں گے۔ :)
  19. سید رافع

    ووٹ ڈالنا کیوں ضروری ہے؟ ووٹ کِسے اور کیوں ڈالیں؟

    تابش بھائی کچھ آپ اپنی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالیں تو وضاحت ہو جائے گی کہ علم جب نگراں ہو تو بہت عمدگی سے معاملات چلتے ہیں۔ :)
  20. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    جی بالکل مجھے لئیق بھائی کی گرہ پسند آئی تھی۔ لیکن ڈائیپر کی گرہ سے کچھ کمر میں کھینچائی محسوس کر لینا فطرت سلیم کا عین تقاضہ ہے۔ :D
Top