Deng Xiaoping Theory کافی مشہور ہوئی جو کہ تھی تو مارکس ازم اور ماو ازم پر مبنی لیکن چین کو سامنے رکھتے ہوئے۔ مثلا "حقائق سے حق تلاش کرو" نہ کہ کسی کتاب کو مان کر۔ یا پھر "بلی کالی ہو کہ سفید، اچھی ہے جب تک چوہے پکڑے" مطلب کے انقلابی ہونا یا نہ ہونا قابل غور نہیں اگر کہ وہ سوشلسٹ اکانومی میں کام...