نتائج تلاش

  1. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    وہ کیوں بھئی؟ جام تو عمران کے لبوں تک پہنچا دیا، پینا تو اب خود ہی پڑے گا۔ :p:)
  2. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    نجم سیٹھی کی چڑیا، کیپٹل ٹاک، کل تک اور ڈاکٹر شاہد مسعود کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
  3. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    ٹیکنالوجی ای میل چیک کرنے، ٹیکسی گھر بلانے اور آن لائن شاپنگ کرنے کی حد تک ہی کامیاب ہے۔:) اسکے لیے ہم دیکھیں گے ٹاک شوز :ROFLMAO:
  4. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اپوزیشن دیکھی آپ نے کتنی تگڑی بنی ہے۔ :)
  5. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    فوج فوج ہے۔ :)
  6. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    9 اعشاریہ 6 بلین بچے ہیں جو دو مہینوں کی امپورٹ کے لیے کافی ہیں۔ لوگ امپورٹ نہ کر سکیں اسٹیٹ بینک روپے کی قدر گراتا جا رہا ہے۔ لیکن امریکہ آئی ایم ایف کی ڈیل کے پیسے چین کے 5 بلین کے قرض میں جانے کے خلاف ہے۔ انکو اعتراض ہے کہ چین کیوں وہ کر رہا ہے جو ہم کر رہے ہیں۔ یعنی قرضے کے ذریعے قوموں کو...
  7. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    حالات ہم آپ جیسے عام آدمی کو جدا جدا دکھائی دیتے ہیں ورنہ سیدھی سادی سی بات ہے کہ کون ریاست کو سیکولر بنانے میں معاون ہے۔ اور وہ کسقدر ہوشیاری سے سیکولر رہتے ہوئے اسلامی دکھائی دے اور کام کر جائے۔
  8. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    یہ خلائی مخلوق کے مفاد میں نہیں کہ سویلین طاقت ور بنیں۔ عمران کے ساتھ انکے ہی ساتھی ہیں وہ یہ ہونے نہیں دیں گے۔ ویسے 21 صوبے بننے چاہیں۔
  9. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    زیادہ تر شرافت سے اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گی۔
  10. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    یہ اس پر منحصر ہے کہ دیگر مل کر خلائی مخلوق کو کسقدر تنگ کرتے ہیں۔ :)
  11. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    سیکولر انداز میں۔
  12. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اگر ووٹ ڈالنے کو پریکٹیکل کہیں اور اسکے علاوہ کو تھیوری۔ تو اول الذکر کے 25 مارکس اور آخر الذکر کے 75 مارکس ہوتے ہیں۔ مطلب آپ ووٹ ڈالنے کو ہی نشست حاصل ہو جانے کا باعث سمجھتے ہیں؟
  13. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    شور شرابہ صحیح ہے۔ عمران اینڈ ٹیم اینڈ خلائی مخلوق اینڈ ہم کوئی دودھ میں دھلے نہیں۔
  14. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    بات پیالی کے پینے سے عوام کے دل میں آئے طوفان تشریح دین کی ہے۔
  15. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    نتیجہ نہیں انجام۔
  16. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    بیرون ملک سے بندہ آکر خریدتا تو کیا خریدتا۔ سب کچھ تو اسٹیٹ کی ملکیت تھی اور عوام ملازم۔
  17. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    بادشاہت سے مارکسس شوشل ازم تک کا سفر ایسا ہی ہوتا ہے۔ لوگ بادشاہت میں آزادی سے رہنا بھول جاتے ہیں۔ سو پہلے انسان اور اشیاء دونوں قید ہوتے ہیں اور بعد میں صرف اشیاء اور سب سے آخر میں کچھ بھی نہیں۔
  18. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    نئی توانائی سلب ہو جاتی ہے سے مراد؟
  19. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    ویسے چین کے لوگوں نے سماجی انقلاب کے نام پر کنفیوشس کی ہر اچھی بات کو بھی اٹھا کر پھینک دیا۔ معلوم نہیں چین کے لوگ اب زیادہ خوش ہیں کہ تب!
  20. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    ان میں شامل جماعتیں فوج کے ساتھ ہیں، سو دنگا فساد نہیں کریں گی۔
Top