ث سے نام ثریا، ثروت ،ثاقب
چیز ۔ ذہن میں نہیں آ رہی
جگہ۔ ثور غار (مکہ سے مدینہ درمیان ایک غار جہاں آپ ﷺ نے پناہ لی تھی)
جانور۔ جانور شاید ہی کوئی بنتا ہو۔۔
کھانے کی چیز۔۔۔ ثرید (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندیدہ کھانا، شوربے میں روٹی کےلقمے ڈال کر کھانا) ثمر (عربی میں سارے پھلوں کو کہتے ہیں)...