نتائج تلاش

  1. متلاشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    کیوں کہ بگلا سفید ہوتا ہے اس لیے۔۔۔۔۔! انسان کو فرشتوں سے بہتر کس لئے کہا گیا ہے؟
  2. متلاشی

    میرا پسندیدہ شاعر

    محترم شمشاد بھائی بات اچھے شاعر کی نہیں سب سے زیادہ پسند کی ہے (بلا شبہ مذکورہ بالا شعراء اردو کے نامی گرامی اور اچھے شعراء ہیں )۔۔۔ جس شاعر کا کلام جس کو سب سے زیادہ پسند ہو گا وہی اس کا پسندیدہ شاعر کہلائے گا۔۔۔ کہیں اگر کوئی شخص دو شعرا کے بارے میں یہ تعین نہ کر سکے کہ کونسا شاعر اس کا زیادہ...
  3. متلاشی

    سبق آموز شاعری

    شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔۔ تصحیح کر لی ہے۔۔۔
  4. متلاشی

    بیت بازی کا کھیل!

    یا رب دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو تڑپا دے جو روح کو گرما دے
  5. متلاشی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    احساس عمل کی چنگاری جس دل میں فروزاں ہوتی ہے اس لب کا تبسم ہیرا ہے اس آنکھ کا آنسو موتی ہے (مولانا حسین احمد مدنی )
  6. متلاشی

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    محترم شمشاد صاحب۔۔۔ میری ناقص رائے کے مطابق (الف )اور (الف مد )میں بہت فرق ہوتا ہے ۔۔۔ میں نے الف سے کہا تھا آپ نے الف مد سے پوسٹ کر دیا ۔۔۔۔ خیر (اگر میرا خیال غلط ہو تو اصلاح کر دی جائے ) شکریہ۔
  7. متلاشی

    محفل کے نام کے ڈیزائن (رسم الخط) کی تبدیلی کی ضرورت

    السلام علیکم دوستو اور بزرگو! نئی محفل ، نئی شکل میں کچھ نئی نئی اور پرکشش سی لگی ۔۔۔ باقی سب کچھ زبردست ہے مگر مجھے محفل کے شروع میں اوپر لکھا جانا والا لفظ ’’اردو محفل ‘‘ پسند نہیں آ رہا۔۔۔اس لئے میرا خیال کے اسے کسی اور ڈیزائن یا رسم الخط میں سیٹ کیا جائے ۔۔۔ اس کے مقصد کے لئے منتظمین...
  8. متلاشی

    میرا پسندیدہ شاعر

    السلام علیکم! دوستوں اور بزرگوں کی خدمت میں ایک رائے شماری لے کر حاضر ہوا ہوں ۔ امید ہے جواب دے ممنون فرمائیں گے۔ آپ کا پسندیدہ شاعر کون سا ہے ۔؟ آپ ایک سے زیادہ شعرا کے نام منتخب کر سکتے ہیں ۔
  9. متلاشی

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    السلام علیکم! تمام دوستوں اور بزرگوں کی خدمت میں آداب۔۔۔! اس دھاگہ میں صرف ’’الف‘‘ سے شروع ہونے والے اشعار پوسٹ کیے جائیں گے۔۔۔ اسی طرح اس کے بعد ایک نیا دھاگہ بناؤں گا جس میں ’’بے‘‘ سے شروع ہونے والے اشعار پوسٹ کیے جائیں ۔۔۔۔اور اسی طرح ’’ے ‘‘ تک یہ سلسلہ چلے گا۔ اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ اس...
  10. متلاشی

    سبق آموز شاعری

    مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے ، برسوں میں نمازی بن نہ سکا (علامہ اقبال)
  11. متلاشی

    مزاحیہ اشعار

    وہ کرینہ ، وہ کرشمہ، وہ ایشوریا ہو کہ مادوری نہ شک کر دیکھ کر بٹوے میں میرے ان کی تصویریں میں فقط اس نیت سے ان کو دیکھتا ہوں بیگم نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں۔ (سلمان گیلانی صاحب)
  12. متلاشی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
  13. متلاشی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یا رب دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے جو قلب کو تڑپا دے ، جو روح کو گرما دے
  14. متلاشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے دل وہ بے مہر کے رونے کے بہانے مانگے اگلا ’’بے مہر‘‘
  15. متلاشی

    بیت بازی کا کھیل!

    اقبال بڑا اپدیشک ہے من باتوں میں موہ لیتا ہے گفتار کا یہ غازی تو بنا ،کردار کا غازی بن نہ سکا (اقبالٌ)
  16. متلاشی

    بیت بازی کا کھیل!

    ہمیں تو اپنوں نے لوٹا، غیروں میں کہاں دم تھا مری کشتی ہی وہاں ڈوبی جہاں پانی ہی کم تھا
  17. متلاشی

    "منزل"

    یارانِ تیز گام نے منزل کو جا لیا ہم محو نالہء جرس کارواں رہے
  18. متلاشی

    وزن بتائیے

    مجھ خاکسار کو تو۔۔۔۔دھوں۔۔۔دوں یعنی ’’فاعل‘‘ کے وزن پر 22 ہی لگ رہا ہے باقی استاذ گرامی بہتر بتائیں گے۔
  19. متلاشی

    نئی محفل فورم آپ کے کمپیوٹر پر کیسی نظر آتی ہے؟

    مندرجہ بالا سکرین شارٹس کے مطابق ہی نظر آ رہا ہے
  20. متلاشی

    تری یاد دل میں بسا کے چلے

    شکریہ استاذ گرامی ! اصلاح کا انتظار رہے گا۔۔۔
Top