تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10
ڈبہ دیکھ کے یاد آیا کی انبالہ سویٹس سے بھی زیادہ سویٹ
خوشی
Post #162
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔
ٹیک لگا کے بیٹھے تھے کہ خیال آیا کچھ بلاگ پہ بھی لکھیں
خوشی
Post #873
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10
راز کی بات بتا دی شکر ھے میں نے کچھ کہہ نہیں دیا
خوشی
Post #160
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
موقع بھی ہے دستور بھی ہے
اپنا تعارف :)
خوشی
Post #195
مئی 5، 2010
فورم:
تعارف و انٹرویو
کون ہے جو محفل میں آیا----------44
اتنی رات گئے باھر کیا کر رھے تھے:confused:
خوشی
Post #629
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)
اب میں سوچ رہی ہوں آپ نے کیا فیصلہ کیا اور کیوں فیصلہ کرنا پڑا کیا ایسانہیں ھے کہ ہمیں زیادہ دکھی ہمارے اپنے ہی کرتے ھیں
خوشی
Post #97
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔
پالک کو تو کچھ نہیں ہوا باقئ ٹینڈے بھنڈی جائے بھاڑ میں
خوشی
Post #871
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10
سمجھی نہیں کیا زین بھی صحافی ھیں
خوشی
Post #158
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا----------44
میں تو ہممیشہ کی طرح خوش ، الحمدللہ
خوشی
Post #627
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہنجواں آخر سک جانا اے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، فرحت عباس شاہ نغمہ سرا ھیں
شکریہ ہارون بھائی مینوں بوہت پسند آیا اک ہور وی ھے اپ لوڈ کرنی آں تسی اڈیک رکھو
خوشی
Post #3
مئی 5، 2010
فورم:
پنجابی فورم
کون کس کو مس کررہا ہے (8)
مس کال ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،:)
خوشی
Post #917
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)
میں سوچ رہی ہوں ضروری نہیں جسے ہم دوست سمجھ رھے ہوں وہ ہمارا دوست بھی ہو ، سمجھنے میں اور ہونے میں کتنا فرق ہوتا ھے
خوشی
Post #95
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟
کوئی کون ؟نام بتائیں؟ شک میں نہ مبتلا کریں سب کو
خوشی
Post #514
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10
صحافت کا پیشہ بھی بدنام کرکے رکھ دیا ھے لوگوں نے
خوشی
Post #156
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔
تیز تو نہیں ھے اتنی ، جتنا آپ کو فکر ھے
خوشی
Post #869
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کے اکیاون ہیرو
خوب ھے مگر اس کے عنوان سے مجھے اختلاف ھے ہیرو تو مذکر ہوتا ھے مگر اس میں فی میلز کا بھی ذکر ھے اگر ہیرو کی جگہ ستارے ہوتا تو زیادہ مناسب لگتا آگےآُپ کی مرضی ، اب سب مجھ سے لڑنے نہ لگ پڑنا میرے پاس کو4ئی ہتھیار نہیں اس وقت
خوشی
Post #20
مئی 5، 2010
فورم:
ذکر محفلین
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10
طبیعت بوجھل ہو جاتی ھے کئی بار یہاں آ کے تو
خوشی
Post #154
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا----------44
ہم سے کیا دشمنی ھے ہمارا حال نہیں پوچھا شکریہ نوازش کہاں چھپی ھیں یہ پاکستان سے کیا کچھ سیکھ کے آئی ھیں وعلیکم السلام ، کیسے ھیں زینِ محترم
خوشی
Post #625
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔
بھنڈی بازار میں
خوشی
Post #867
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10
عام طور پہ غصہ تو نہیں آتا ایسی باتوں پہ
خوشی
Post #152
مئی 5، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top