نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف جملے بنانا ہی لازم نہیں اس لڑی میں، کبھی کبھار شاعری سے بھی کسی حرف کو بھگتا ہی لینا چاہیے۔
  2. ع

    ڈرتا نہیں ہے رب سے کیوں آج کا مسلماں

    پہلا مصرع اوریجنل ہی ںہتر لگتا ہے مجھے، ڈرتا نہیں والا دوسرا البتہ خوب نہیں ہے۔ اس ہوس سے مراد کون سی ہوس ہے یہ واضح نہیں ہے، 'اس' کی ضرورت نہیں //کیوں مال کی ہوس میں، رہتا ہے یوں پریشاں یا اس طرح کا کچھ اور کہا جا سکتا ہے غربت لائیں حالات کی جگہ کسی طرح تو بہتر ہو غیروں کا راستہ بھی درست ہو...
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کی طلب تو ہر وقت ہی رہتی ہے۔ ایسا کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا اس موسم میں، مگر چائے ہو اچھی طرح پکی ہوئی اور پتلی سی
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبل سردی محسوس ہو رہی ہے پچھلے سال کی نسبت اس بار، یہاں لاہور میں بھی سردی بہت ہے آج کل
  5. ع

    ڈرتا نہیں ہے رب سے کیوں آج کا مسلماں

    مطلع میں ایطا کا سقم بھی ہے، ایماں اور مسلماں میں 'ماں' کی وجہ سے، اس کو بھی دور کریں اور بہتان اصلاح کے بعد بھی نون غنہ کے ساتھ استعمال کیا گیا ہے، باقی اگر دوبارہ اصلاح کے بعد پیش کی جائے تو مزید بات ہو سکے، اتنی محنت کی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی اس غزل پر
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وقت ملتا ہے مجھے بھی جب تو حاضری لگانے کے لیے حاضر ہو جاتا ہوں
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے موسم بھی چائے کے لیے، ویسے تو ہر موسم ہی چائے کا ہے ہمارے لیے
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت کی بات ہے کہ اس بار سعودیہ میں برف باری کی خبریں انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہیں، اللہ جانے اب اس بات میں کتنی سچائی ہے
  9. ع

    مجھ سے کسی نے آج محبّت سے بات کی

    سو میں نے اس کے ساتھ۔۔۔ کیسا رہے گا؟ کبھی کی جگہ اگر 'مگر' لایا جائے؟ دوسرے میں 'جس کسی' زبان کے اعتبار سے پسند نہیں آ رہا کی جب بھی میں نے بات.... کیا جا سکتا ہے، ملاحت سے بات کرنا اور متانت سے بات کرنا کے بارے میں میں کچھ کہنے سے قاصر ہوں، ہلکا سا شک محسوس ہو رہا ہے کہ کیا یہ درست رہے گا یا...
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر تو یہی کیا جاتا ہے عام طور پر پاکستان میں کہ عمر کم ہے ہماری، کرکٹرز بھی سلیکشن کے لیے چار پانچ سال کا فرق ڈال لیتے ہیں۔ شاہد خان آفریدی نے اس بات کا اعتراف کیا تھا اپنی کتاب میں شاید
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کی خدمت میں السلام علیکم
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں آنے کا بھی دل نہیں تھا ایک دو دن سے، بھائی محمد وارث کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا تھا، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں
  13. ع

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ دھند کی وجہ سے سموگ کا بھی مکمل خاتمہ ہو جائے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب جیسی سردی ہے کل رات سے یہاں لاہور میں بھی آپا
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذمہ داری نبھانے کوئی بھی نہیں آیا آج یہاں؟ کہیں چھٹی تو نہیں اس لڑی میں بھی؟
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قوی امکان ہے کہ کچھ دیر بعد مصروف ہو جاؤں گا، فی الحال تو میں فارغ ہی ہوں! وعلیکم السلام
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری دعاؤں کی درخواست ہے اپنے لیے بھی
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتا چلا ہے کہ ثمرین کی ایک بہن بھی ہے جس کا نام ثمرہ ہے، کچھ دن پہلے ہماری مارکیٹ میں شاپنگ کرنے آئی تھیں دونوں بہنیں
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے ہی مراسلے میں ( اس لڑی کے) ترتیب خراب بھی کر دی اور درست بھی!!
Top