نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ تعالیٰ رحم فرمائیں ان کے حال پر بھی! واقعی دل دکھانے والے مناظر نظر سے گزرتے ہیں اکثر
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لوگ کم ہو گئے ہیں ان لڑیوں میں، سیما علی اپیا ہی ماشاء اللہ ریڑھے ہوئے ہیں الٹی اور سیدھی گنگا کی گاڑیوں کو
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو بھی پوچھنا چاہیے تھا کہ اس نے ووٹ کس کو کاسٹ کیا ہے۔
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے اب وہی حکومت رہے گی جو الیکشنز سے پہلے تھی، پی ڈی ایم کی؟
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں الیکشنز پر کون کھڑا ہوا تھا سیما علی بہن؟
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تقریباً ستر پرسنٹ نتائج آ چکے ہیں اب تک؟ شاید آج رات تک نتائج کا سلسلہ اختتام تک پہنچے
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غروب آفتاب میں کچھ ہی گھڑیاں باقی ہیں، ثمرین کو چائے کے لیے آواز دی جائے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ کرے کہ اچھے حکمران نصیب ہوں ہمیں، ملک خوش حال ہو اور ترقی کرے
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تبھی تو میں یہاں آ جاتا ہوں حاضری لگانے!
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجب تو یہ ہے کہ ہمارے یہاں 'کیا حال ہے' کا رواج پڑ گیا ہے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم کی بات ہے کہ اب ایسی نعتیں ہمیں میسر نہیں، اللہ کرے کہ دوبارہ یہی سلسلہ جاری ہو
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کو بھی سلام کا جواب دینا سکھانا چاہیے یعنی وعلیکم السلام کہنا
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبان سے بھی ثم آمین اور قلم ( انگوٹھوں ) سے لکھ کر بھی
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذمہ داری نہیں نبھائی کیا کل سے اب تک کسی نے یہاں آ کر حاضری لگانے کی؟
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لوگ اور بھی آئیں اللہ کرے اردو محفل میں، اور ہمیشہ آباد رہے۔ آمین
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری مزید دعاؤں کے ساتھ وعلیکم السلام بھی!
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک بات کی سمجھ نہیں آئی گُلِ یاسمیں کہ ثبوت کہاں دیکھ سکتے ہیں؟
  18. ع

    ظلم کا دور ہے آواز اٹھاؤں کیسے؟

    دو لختی کا احساس ہوتا ہے مجھے، دوسرے میں کچھ تبدیلی کے ساتھ دور کیا جا سکتا ہے مثلاً سامنے جبر کے میں سر بھی... ۔ پہلے میں وضاحت کی کمی لگتی ہے، 'ان کی' سے واضح نہیں ہوا کہ کن کی یہ بھی پہلا مصرع واضح نہیں، مکمل بیان نہیں ہے آپس میں محبت نہیں پیدا ہوتی اور محبت پھلتی پھولتی نہیں، اس طرح کا کچھ...
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجب نہیں کہ کوئی ایک آدھ غلطی نکل آئے، پنجابی لکھنے میں تھوڑا مشکل معلوم ہوتی ہے
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ اب پکوڑے سموسے بنانے کی پریکٹس ہوتی رہے، آگے رمضان آ رہا ہے ماشاء اللہ!
Top