نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ تو یہ لگتا ہے کہ شاید کچھ محفلینس یہ سمجھتے ہیں کہ جو لوگ ڑ اور ژ کو ان لڑیوں میں چھوڑ دیتے ہیں وہ شاید الف ب پ میں ہی ان حروف کو نہیں رکھنا چاہتے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الحمد للہ، یہاں بھی ایسا ہی ہے لیکن انتخابات کی تیاریاں بھی اپنی جگہ ہیں، جلسے اور جلوس ہیں جگہ جگہ
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے کہ اب سردی کا زور ختم ہو رہا ہے، دن میں دھوپ ہوتی ہے اب لیکن راتیں اب بھی کچھ ٹھنڈی ہیں
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خالی سا لگتا ہے یہ دھاگا چائے کے ذکر کے بغیر
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں آنا نصیب ہوا ہے الحمد للہ بہت مصروفیت کے بعد، میری حاضری لگا لیں براہ کرم
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم تو نہیں میں کہ بھائی وجی کے سلام کا جواب نہ دوں! وعلیکم السلام
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیکیاں کمائی جا رہی ہیں ماشاء اللہ السلام علیکم اور وعلیکم السلام کہہ کر میری طرف سے بھی سب کی خدمت میں السلام علیکم
  8. ع

    جذبات تھے جو دل میں چہرے پہ آ گئے ہیں

    مجھے تو کچھ وضاحت کی کمی محسوس ہوتی ہے پہلے مصرع میں،کس کے چہرے پر جذبات آئے ہیں دل کے یہ واضح نہیں ہے دوسرا مصرع بھی بہت عام سا انداز بیان ہے 'پیار مجھ سے' اور 'مجھ کو بتا' کی وجہ سے دونوں میں کچھ تبدیلی یا اصلاح کی ضرورت ہے پہنچی ہے ٹھیس کی ضرورت نہیں لگتی، کچھ اور بات ہوتی کہ ا چانک صدمہ...
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں یوں بھی سیم و زر کی ضرورت نہیں، موٹے موٹے کپڑوں کی ہے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت کی بات ہے کہ چائے کے ذکر پر بھی کوئی نہیں آیا! خیر، میری حاضری قبول فرمائیں
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے میری طرف سے وعلیکم السلام اور السلام علیکم
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگی ہوں گی کہیں قینچی پکڑ کر کوئی کام کرنے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جواب نہیں اس بار کی سردی کا۔ واقعی سردی بہت پڑ رہی ہے یہاں لاہور میں اس بار، آج کچھ دھوپ ہے الحمد للہ یہاں بھی دو چار دن دھوپ نکلی تو امید ہے کہ سردی میں کچھ کمی واقع ہو گی
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور سے پڑھنے والی باتیں ہو رہی ہیں ماشاء اللہ کھیل ہی کھیل میں، السلام علیکم
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے بھائی وجی ۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول بھر بھر کے یخنی پینے کا موسم ہے آج کل، سردی اپنے عروج پر ہے
  17. ع

    الفت میں تری ہم نے زمانے کو بھلایا

    عہد کیسے کر کے دکھا سکتے ہیں؟ جو کچھ بھی کہا تم سے اسے کر کے دکھایا کیا جا سکتا ہے ٹھیک لگتا ہے مجھے نظروں کو بچھایا میرے خیال میں محاورے کے مطابق ہو گا، مزید یہ کہ دوسرا مصرع کچھ مجہول سا لگتا ہے 'ہم نے ہے' کی وجہ سے رستے پہ ترے ہم نے نگاہوں۔۔۔۔ بھی کیا جا سکتا ہے، ورنہ کسی اور انداز سے...
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام نہیں لگتی یہ زمین، میری نظر سے تو ایک آدھ ہی گزری ہو شاید اس زمین میں غزل
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول فرمائے اللہ سبحان و تعالیٰ با با کا عمرہ بہت بہت مبارک ہو بابا
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن میں اور کچھ آتا ہی نہیں السلام علیکم دیکھ کر وعلیکم السلام کے علاوہ
Top