آج قاصد پیام لایا ہے
ہم کو محبوب نے بلایا ہے
---------- قابل قبول تو یوں بھی لگتا ہے مگر میرا خیال ہے کہ محبوب کس کا ہے یہ واضح کر دیا جائے تو بہتر رہے گا، مثلاً
//میرے محبوب ..
آ کے ٹھہرو گے پاس میرے تم
گھر تمہارے لئے سجایا ہے
------کچھ ربط کی کمی لگ رہی ہے۔ پہلے کو سوالیہ صورت دے دی جائے تو...