نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قسم کھائی ہے کیا میچ دیکھنے کی؟ یعنی ابھی بھی دیکھنا ہی ہے؟
  2. ناصر رانا

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    بھائی جان سحر تو مجھ پر بھی ہوا تھا اس تحریر کا، بلکہ جوں جوں پڑھتا گیا ہیجان سا محسوس ہوتا گیا کہ آج کوئی گر کی بات پڑھنے کو ملے گی۔ لیکن پوری تحریر کو قلابازیوں سے مزین پایا، جیسے کوئی مداری ایک ہی جملہ بار بار گھما پھرا کر بول رہا ہو اور معتبر بنانے کیلئے ادھر ادھر سے حوالے۔ آخر میں مودت کے...
  3. ناصر رانا

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    جی اسی کو امر بیل کہتے ہیں اور انگریزی میں doddar۔ باوجود تلاش بسیار کے کہیں سے بھی اس بیل کا عربی نام عشقہ ہونے کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ کوئی سورس بتادیں تو نوازش ہوگی۔
  4. ناصر رانا

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    بھائی انجینئر الیکٹرانکس کے فیل ہونے کے چانسز الیکٹرو مکینیکل سے نہ صرف زیادہ ہوتے ہیں بلکہ الیکٹرانکس کے فیل ہونے کی صورت میں ریپیئرنگ کے امکانات بہت کم یا بہت مہنگے اور دشوار ہوتے ہیں۔ مزید برآں یہ کہ عسکری مشینریز میں الیکٹرونکس کا استعمال بہت زیادہ چھان پھٹک کے بعد ہی قبولا جاتا ہے کہ مبادا...
  5. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فضول ہی ہے ان کے بارے میں کچھ بھی بات کرنا۔
  6. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    جیسے سسٹم ری اسٹور پوائنٹ ہوتا ہے ویسے ہی ان میں سے کوئی رسم تو ہوگی جو اس کے بعد کے زخموں کا مرہم ثابت ہو۔ شادی میں دولہن کی بہنیں دلہا کو اتنا زچ کیوں کرتی ہیں؟
  7. ناصر رانا

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    سادہ ترجمہ تو یہ بنتا ہے کہ جوگی کے لٹکائے ہوئے قصیدوں میں سے ایک۔ لیکن ویسے معلقات ان سات قصیدوں کو کہتے ہیں جو خانہ کعبہ میں لٹکائے جاتے تھے۔ زمانہ جاہلیت سے رواج تھا کہ اہم دستاویزات اور اعلانات کو خانہ کعبہ میں لٹکایا جاتا تھا۔ تو یہاں جوگی کے یہ نادر افکار گویا اس لیول کے ہیں کہ انہیں...
  8. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ ابھی نئے ہیں، جب پرانے ہوں گے تو اس وقت کے گانوں کے سامنے بہت بہتر لگیں گے۔ لوگ شادی میں غمگین گانے کیوں چلاتے ہیں؟
  9. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    دل کا تو پتا نہیں مگر بے سرا ضرور ہے۔ مینا کی آواز اتنی مدھر کیوں ہے؟
  10. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرافت پھڑک جاتی ہے میری جب کوئی کرکٹ نامہ شروع کرتا ہے تو۔
  11. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ وہ ہنس کی چال نہیں چل سکتا۔ کوا زیادہ خوبصورت ہے یا مینا؟
  12. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت ہی کیا ہے غیر شائقین کے آگے بھیرویں گانے کی۔
  13. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    جیسے دودھ میں روح افزا ملانے سے گلابی ہوجاتا ہے ایسے ہی لوگ اردو میں انگریزی ملا کر گلابی کر دیتے ہیں۔ لوگ بولنے میں ایک زبان پر انحصار کیوں نہیں کرتے؟
  14. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید بھوت برا مان جائیں، میرا مطلب تھا کرکٹ کے شیدائی جب موقع ملتے ہی بے تکان عجیب عجیب نام لے کر بیزار کرتے ہیں۔
  15. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    سارے تو نہیں لیکن کچھ ہوتے ہیں مجھ جیسے۔:ROFLMAO: مرد زیادہ بولتے اچھے لگتے ہیں یا خواتین؟
  16. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہے نصیب! پھر تو آپ بھی تنگ ہوں گی کرکٹ کے بھوتوں سے۔
  17. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    تو سارے وکیل غریب ہوتے۔:p اگر بولنے پر ٹیکس لگ جائے تو خواتین کیا کریں گی؟
  18. ناصر رانا

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    کسی ایک لفظ کا پوچھ رہی ہیں یا پورے جملے کا؟
  19. ناصر رانا

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    عشقہ نہی عشق پیچاں(مارننگ گلوری کی ایک نسل) ہے اس کا نام اور یہ درخت کو نہیں خشک کرتی بلکہ جو بیل درختوں اور پودوں کو خشک کرتی ہے وہ امربیل (Doddar plant) ہے۔
  20. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذی شعور لوگ اب سمجھ چکے ہیں کہ ان تلوں میں تیل نہیں رہا، اب یہ قالین کے شیر ہیں یعنی صرف مشروب کے اشتہار میں چھکے چوکے لگاتے ہیں۔
Top