نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    پبلک ڈیوٹی کی شرط نہیں یے، کسبِ حلال کی شرط ہے۔
  2. ناصر رانا

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    حصول رزق حلال کے دوران غیر طبعی یا حادثاتی طور پر مرنے والا شہید کہلاتا ہے۔
  3. ناصر رانا

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    ان کو شہید لفظ نیا لگا ہوگا۔ نیا نہیں تو کم از کم عجیب سا تو ضرور لگا ہوگا۔:p
  4. ناصر رانا

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    ہمارے عسکری انجینئرز اس زحمت سے مبرا ہیں۔
  5. ناصر رانا

    مسکرانا حرام کر دیجے

    یعنی حجت تمام کردیں۔ :LOL:
  6. ناصر رانا

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    غیرممکن ہے کہ حالات کی گتھی سلجھے اہلِ دانش نے بہت سوچ کر الجھائی ہے۔ اس منہ زور گھوڑے کیلئے فی الوقت تک تو کوئی لگام نہیں بنی۔
  7. ناصر رانا

    مسکرانا حرام کر دیجے

    ہاہاہاہا کوئی حال نہیں آپ لوگوں کا۔:yell: اردو شعر میں بام (مرہم) لفظ کو سمو دیا۔ اور ہم سمجھے کہ تابش بھائی بام (دریچہ وغیرہ) کا ذکر کر رہے ہیں۔ ایک انتہائی غیر ادبی حرکت وہ بھی ایک منجھے ہوئے شاعر کے شاعر نما پوتے سے متوقع ہی نہیں تھی۔:surprise: اسی وجہ سے وضاحت طلب کرنے کا گناہگار بھی...
  8. ناصر رانا

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    فیلڈ انجینئر ہونے کے ناطے میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ ہمارے فوجی ادارے کس قدر تکنیکی مہارت رکھتے ہیں اور مشینریوں کی پری وینٹو مینٹیننس کے زمرے میں کتنا غبن ہوتا ہے۔ اور یہ کہ مشینریز کی حالت کس قدر دگرگوں ہے۔ کبھی کبھی تو مجھے ہول آتا ہے کہ خدانخواستہ اگر جنگ ہوئی تو کیا ہوگا۔ اس پورے سسٹم کو...
  9. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    یہ صرف خیال ہے آپ کا، اصل میں آپ اتنی رات گئے پوسٹ کرتے ہیں کہ نیند سے جاگ کر اسے پڑھنا اور پھر سمجھنا کافی دشوار ہوجاتا ہے۔ اسلئے ایسا پوسٹ کریں کہ جو سمجھا سمجھایا ہو۔ :p میں اتنا کم کیوں بولتا ہوں؟؟
  10. ناصر رانا

    مسکرانا حرام کر دیجے

    اب ذرابام کی وضاحت کر دیجئے۔:p
  11. ناصر رانا

    مسکرانا حرام کر دیجے

    واہ بھئی کیا کہنے! بہت عمدہ اور لاجواب۔
  12. ناصر رانا

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    پوری تحریر کا نچوڑ گویا اس جملے میں پنہاں ہے۔ لیکن اس میں بھی معلقات کے بجائے نامعقولات لکھا جاتا تو حق ادا ہوجاتا۔
  13. ناصر رانا

    نمکین غزل : ہم گھر کی تباہی کا یہ ساماں نہ کریں گے : محمد خلیل الرحمٰن

    واہ بہت خوب، بہت عمدہ۔ گویا کہ: ہم اپنی تباہی کا یہ ساماں نہ کریں گے بن جائیں گے دولہا مگر ہاں نہ کریں گے یا پھر یوں: ساحل کی قسم منتِ طوفاں نہ کریں گے بن جائیں گے دولہا مگر ہاں نہ کریں گے
  14. ناصر رانا

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    معاملہ اس سے بھی سوا ہے۔ صرف بے قابو نہیں بلکہ اس کی آڑ میں اور بھی ٹھٹھول بازیاں کی جا رہی ہیں۔
  15. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹ سے تو کسی لڑکی کا نام نہیں آتا، آپ نے تو یکدم کردار کشی کردی تمام لڑکوں کی۔ یاد رہے کسی زمانے میں ڈاکٹر صاحب بھی لڑکے ہوا کرتے تھے۔
  16. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبانی دھماکے تو محفل کی ہی ایک لڑی میں بھی جاری و ساری ہیں۔
  17. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرنے کی کوئی بات نہیں، یہ تو اعزازی دھماکے ہیں :p
  18. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حق تلفی نہ کریں، چالیس حصوں کے حساب سے توپوں کی تعداد بھی چالیس رکھی جانی چاہیئے۔
  19. ناصر رانا

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    کیا یہ قتل ذاتی دشمنی کا شاخسانہ تھا؟؟؟
  20. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    چاند پر جانے کا راستہ تو ہے لیکن واپسی کا نہیں ہے :p محبوب کو ہمیشہ چاند سے تشبیہ کیوں دیتے ہیں؟؟
Top