نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    ایک نیا چار پرانے

    اپڈیٹ: میرے گھر سے F10 تک کا درست فاصلہ براستہ سپر ہائی وے N-55 صرف 1510 کلومیٹر ہے۔:p
  2. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر اخلاقی بات ہے یہ تو، جس کو کرکٹ کا ک بھی نہ آتا ہو وہ غریب کیا کرے پھر۔
  3. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    تاکہ اندھیر نگری چوپٹ راج کا کورم پورا ہو سکے۔ ٹوتھ پیسٹ کے ایڈ میں ڈینٹسٹ اسٹیتھکو اسکوپ کا کیا کام ہے؟
  4. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    آپ کے خیال میں آپ نے کوئی ایسی بات کی ہے جس سے کسی کی دل شکنی ہو؟
  5. ناصر رانا

    ایک نیا چار پرانے

    عین اسلام آباد میں تو نہیں، لیکن خاصا قریب ہوتا ہوں(لگ بھگ 1500 کلومیٹر)۔
  6. ناصر رانا

    پسندیدہ سورت؟

    پہلی نگاہ میں مجھے بھی صورت کا شائبہ ہوا تھا۔
  7. ناصر رانا

    بیرون ملک (چائنہ۔۔۔)سے گاڑی منگوانے کا طریقۂ کار

    آسان طریقہ یہی ہے جو شہزاد وحید نے بتایا ہے، لیکن یہ کافی مہنگا پڑے گا وہ یوں کہ مذکورہ ڈیلر عام طور پر ایک گاڑی پر جتنا نفع رکھتا ہے اس کیس میں وہ اس سے کئی گنا زیادہ رکھے گا۔ حالانکہ خرچ اسکا کم لگے گا۔ دوسری صورت یہ ہے کہ آپ خود امپورٹ کر لیں۔ اس کیلئے آپ کو پہلے تو وہاں کے کسی ڈیلر یا ایجنٹ...
  8. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رحم کریں حضور، محفل کو کرکٹ کا میدان نہ بنائیں۔ جہاں جاؤں لوگ یہی گندی گندی باتیں کر رہے ہوتے ہیں اور ہم ان کی شکلیں دیکھ رہے ہوتےہیں۔:cry2:
  9. ناصر رانا

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    جی شاید یہی نام تھا۔ وہاں ایل-جی کی فیکٹری ہے اور کوئی یونیورسٹی بھی ہے۔ چیانگ جو، چیونان، اور بوسان کی فیکٹریوں میں گیا تھا۔
  10. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    دو اگلی دفعہ پھر وزیر اعظم بننا :p گنجے کے سر پر بال کیوں نہیں ہوتے؟؟
  11. ناصر رانا

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    پتا نہیں کونسا کوریا ہے وہ۔:eek: ہماری باری پر تو بڑی چراند ہوئی۔ امیگریشن وغیرہ سے فارغ ہوکر دس بجے ائرپورٹ سے باہر آئے تو میزبان کے نمائندے نے بتایا کہ اس وقت کھانے کو کچھ نہیں ملے گا، البتہ ہائی وے پر شاید کچھ مل جائے۔ ہمیں ویسے ہی سیول سے گوانگزو جانا تھا جو کہ تقریباً تین گھنٹے کا سفر تھا۔...
  12. ناصر رانا

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    لگ بھگ ایسا ہی حال کوریا میں بھی ہوتا ہے۔ ڈنر شام پانچ سے چھ بجے تک ہو جاتا ہے
  13. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈفر کون ہے یہ ابھی بتاتا ہوں پائین تسی پہلے ذرا ایتھے آؤو اے مبارک بات کی ہندا اے؟؟:beating:
  14. ناصر رانا

    پسندیدہ سورت؟

    مجھے ہر سورت ہر آیت بے پناہ پسند ہے کیونکہ یہ میرے خدا کا کلام ہے۔ عنوان کے مطابق جب میں قرآن حفظ کر رہا تھا تو اس سے پہلے جو پہلی سورتیں ازخود حفظ کی تھیں وہ یہ پانچ ہیں 1 سورۃ یٰسین 2 سورۃ الرحمٰن 3 سورۃ واقعہ 4 سورۃ الملک 5 سورۃ مزمل پسندیدگی کے لحاظ سے بھی یہی ترتیب ہے۔
  15. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرانگی تو مجھے بھی ہوئی تھی اپنا جواب وہاں دیکھ کر، لیکن اس سے زیادہ حیرت جب ہوئی جب کسی نے کچھ کہا ہی نہیں۔
  16. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہو گیا آج کہ میں کھسک گیا ہوں۔ جو جواب یہاں دینا تھا وہ کسی اور لڑی میں پوسٹ کر دیا وہاں بھی حمیرا بہنا کے مراسلے کے بعد کیا ہے، شکر ہے ابھی تک کسی نے نوٹ نہیں کیا۔
  17. ناصر رانا

    ایک نیا چار پرانے

    ثابت تو نہیں ہے مگر سنا ہے کے اب ایکسرے والی عینک بھی آتی ہے، اسے استعمال کریں۔
  18. ناصر رانا

    ایک نیا چار پرانے

    نہیں جی اصلاح کیسی ؟؟:eek: مجھے یاد پڑتا ہے کسی لڑی میں آپ نے بھی ایسا ہی کیا تھا تب سے انتقام کی آگ میں جل رہے تھے۔:p آج کلیجے میں ٹھنڈ پڑی ہے:D
  19. ناصر رانا

    ایک نیا چار پرانے

    آپ نے تدوین کر لی مگر ہم بھی ایک چالاک ہیں حضور، اقتباس اس لئے لیا کہ یہ خطا امر ہو جائے:LOL:
Top