بالکل درست۔ بس کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جہاں کوئی یونیفارم نہ ہونے کے باوجود لباس کے معاملے میں مخصوص ہونا پڑتا ہے۔
ہمیں انجینئرنگ کی ٹریننگ کے دوران جب سیفٹی پریکاشنز پڑھائی جاتی تھیں تو لباس کے لئے بھی ہدایت ہوتی تھیں(بالخصوص پینٹ شرٹس پہننا ہے، شلوار قمیض کا تو نام بھی نہیں لے سکتے)، اس کے علاوہ...