نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ وہ کنفیوز ہوجاتے ہیں کہ اس پر گاڑی چلے یا رکے۔ دن میں تارے کیوں دکھتے ہیں۔
  2. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    گرمی سے شکل کے بارہ بجتے ہیں۔ اردو کی آخری کتاب تو سب نے پڑھی ہے ریاضی کی آخری کتاب کب آئے گی؟
  3. ناصر رانا

    گھسے پٹے جملے

    واہ جناب کیا بات ہے۔ واقعی بہت زیادہ استعمال ہونے والے رسمی جملے ہیں یہ۔
  4. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بھی اثر نہ ہوا ہماری بات کا آپ پر تو۔ فوراً ڑ شریف کو رگڑا دے دیا۔
  5. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    اسلئے کیونکہ اس کے اے سی کی کولنگ زیادہ ہے سردی میں سامنے والے پر ٹھنڈا پانی ڈالنے سے وہ گرم کیوں ہوجاتا ہے؟
  6. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رحم کریں حروف پر، یہ دھکم پیل مناسب نہیں ہے۔
  7. ناصر رانا

    گھسے پٹے جملے

    ہم تو اگ بگولا ہو گئے تھے، پھر بمشکل ان کی معافی تلافی پر موڈ بحال ہوا۔:LOL:
  8. ناصر رانا

    گھسے پٹے جملے

    استاد جی ہمارے ساتھ ایک دفعہ اس سے بھی زیادہ بری ہوئی۔ جن صاحب کے گئے تھے وہ پوچھنے لگے "آپ چائے تو نہیں پیئیں گے؟" :surprise:
  9. ناصر رانا

    گھسے پٹے جملے

    اس کا درست مطلب میک اپ کی وہ 200 سے 300 گرام تہہ ہے جو خواتین تھوپتی ہیں اپنے چہروں پر۔
  10. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خلل اس وقت آتا ہے جب محترم ٹ اور قبلہ ڑ کی آمد ہوتی ہے۔
  11. ناصر رانا

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    محترم میں آپ سے اختلاف نہیں کرتا لیکن اگر مریم کے اس جواب کو غور سے پڑھیں تو خوداعتمادی کا مظہر بھی اسی میں ہے اور ادب یا عجز بھی۔
  12. ناصر رانا

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    امتحان تو چھوٹا سا لفظ ہے اس سوالنامے کے آگے۔:p
  13. ناصر رانا

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    ویسے اسے عین ادب بھی کہہ سکتے ہیں۔
  14. ناصر رانا

    ایک جملہ کے لطائف

    اور ان کیڑوں کا نام ہے praying mentis
  15. ناصر رانا

    چھپا رستم

    واہ جناب کیا کہنے
Top