نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    نہیں انکاری تو نہیں ہوں بس ابھی اچانک انکشاف ہوا تو کچھ حیرانی ہورہی تھی :p
  2. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    بڑوں؟؟؟:eek: سب چلتا ہے یار، اور ویسے بھی میرا جملہ ایسا تھا کہ جواب دینے والے کی رگِ ظرافت پھڑکنا ہی تھی۔ اور مریم کا جوابی سوال بھی تمسخرانہ نہیں بلکہ پر مزاح تھا۔
  3. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    ہم استادوں کے استاد ہیں:p میرا حلقہ احباب مجھ سے کسی بھی بات کی باآسانی توقع کرتا ہے۔ خواہ کوئی ناممکن بات ہو یا کتنی بھی بے تکی بات یا کام ہو:cry2:
  4. ناصر رانا

    2050 میں سب سے زیادہ آبادی والے 10 شہر

    اگر سوچنا ہی ہے تو ایسے سوچیں کہ اگر پاکستان بہت زیادہ ترقی کر لیتا ہے بہت سے بھی زیادہ۔ تب ادھر ادھر بالخصوص امریکا اور ناروے سے لاکھوں تارکین وطن ہجرت کر کے پاکستان آنا چاہیں گے اس وقت کیا حال ہوگا آبادی کا؟
  5. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    ہاہاہاہا بھائی مجھے آپ کا اس لڑی میں پہلا تبصرہ جو کہ انگریزی میں تھا بہت یاد آرہا ہے، اور اس کے بعد جب ہم نالائقوں کے اصرار پر جب آپ بولے (جس کا جواب بوجہ مصروفیت دن میں نہیں دے سکا تھا) تو ایک لطیفہ یاد آگیا۔ اگر خفا نہ ہونے کا وعدہ کریں تو وہ لطیفہ یہاں شیئر کرتا ہوں :p اور ہاں اس منفی ریٹنگ...
  6. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    ماشااللہ بہت خوشی ہوئی آپ کے خیالات جان کر، کاش سب کو ایسے استاد نصیب ہوں۔ خاص کر مشورہ سینٹر ایک بہت ہی قابلِ قدر کام ہے۔ آپ ایسے استاد اب تو نایاب ہی ہو گئے ہیں۔ میری بہت خواہش تھی کہ میں بھی استاد بنتا۔ (بنا تو اب بھی استاد ہی ہوں مگر یہ وہ درس و تدریس والا استاد نہیں ہے :p)
  7. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    یہ صدائے کن فیکون نہیں ہے بلکہ یہ حضرت انسان کا ناشکرا پن ہے۔
  8. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا، الفاط جاننے کے باوجود بھی استعمال مشکل ہے۔
  9. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    غیر متفق ہوں اپ کی بات سے۔ تفصیلی تبصرہ فی الحال دشوار ہے کہ بندہ نوکر آدمی ہے اور ابھی آن ڈیوٹی ہے۔
  10. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    جی بالکل۔ دراصل یہی جاننا تھا کہ آپ اس تحریر سے کیا حاصل کر پائیں سوائے رونے کے؟؟:p
  11. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    وہ کھیلنے والوں کو ہلہ شیری دے رہے ہوتے ہیں۔ بلبل کا بچہ اڑنے کے بعد واپس کیوں نہ آیا؟
  12. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    حل تو بنا آرگیومنٹس کے بھی نہیں نکلے گا کہ یہ دنیا ایسی ہی پرپیچ ہے اور ایسا روز ازل سے ہو رہا ہے۔ لیکن آرگیومنٹس سے کم از کم اتنا ہو سکتا ہے کہ آپ کی کسی بات کسی دلیل سے کسی کی کوئی ذہنی گرہ کھل سکتی ہے۔ کوئ اور شاہدہ اس احساسِ کرب سے نکل سکتی ہے، ہوسکتا ہے کوئی اور شیخ حرمت ازسر نو اپنی...
  13. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    اگر کا کیا مطلب ہے؟ وہ تو شیمپو اور پیپسی کے اشتہار کا کھلاڑی ہے۔ فٹبال میں سارے کھلاڑی بال کو کیوں لاتیں مارتے ہیں؟
  14. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    کیا فائدہ؟ شاہدہ بیچاری تو جان سے گئی۔
  15. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    بچپن میں کچھ کارٹون دیکھ کر خیال تھا کہ کینڈی سے بنتی ہے، اور ابھی بھی ایسا ہی حال اور خیال ہے۔:p بلب گول کیوں ہوتا ہے؟؟؟
  16. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہنی قلابازیاں دماغ کو چکراتی ہیں، نارمل رننگ سے کچھ بھی نہیں ہوتا۔
  17. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    مریم آپ نے بہت عمدگی سے تجزیہ کیا ہے۔ آفرین ہے کہ اتنی کم عمری میں ہی آپ اتنا گہرا سوچتی ہیں۔ میں شاہدہ کے والدین کی یا بیٹوں کو فوقیت دینے والے والدین کی حمایت ہر گز نہیں کر رہا۔ بلکہ میں دراصل یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ ہم انسان بہت ناشکرے ہیں۔ آپ نے درست کہا بلکہ بہترین کہا کہ ہر کہانی کسی ایک...
  18. ناصر رانا

    کسے نوں میں بُرا آکھاں میری کیہ مجال اے

    واہ جی واہ، ایدی میں تعریف نہ کراں میری کی مجال اے :LOL:
  19. ناصر رانا

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    ایک دل دکھا دینے والی تحریر۔:applause: دیکھا جائے تو قصوروار کوئی بھی نہیں ہے، اور تقریباً سب ہی بشمول سعدیہ اور خود شاہدہ کے سب ہی قصوروار بھی ہیں۔ حیرت ہے کہ آپ کو اس تبصرے اور تحریر کا ربط سمجھ نہیں آیا۔ جب کہ عین تحریر کا جواب ہے یہ تبصرہ۔ اور مجھے اس پر بھی حیرت ہے کہ یہ سوال کہاں سے...
  20. ناصر رانا

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    ہاہاہاہا ویسے اس میں تمام کا ذکر تو نہیں ہے، لیکن یہ بھی شکر ہے کہ یہ نہیں کہا کہ شیطان آپ کو شیئر کرنے سے روکے گا۔:p
Top