نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    بھائی احسان اردو محفل میں خوش آمدید! چونکہ آپ یہاں سیکھنے آئے ہیں تو چلو ایک کام کی بات بتاتا ہوں۔ یہ جو آپ نے تعارف کی لڑی بنا کر صرف سلام ٹھوکا ہے نا یہ کچھ الگ سا کام کیا ہے۔ سلام حاضرین محفل کو کیا جاتا ہے لیکن یہ محفل ذرا اور ہے۔ یہاں کوئی آوت ہے تو کوئی جاوت ہے، ایسے میں سلام کرنا کچھ ایسا...
  2. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    اگر کہتے تو پوپائے دی سیلر مین نہیں بلکہ سیلر گوٹ ہوتا۔ دل لینا ہی کیوں کھیل ہے دلدار کا؟
  3. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت یہ ہے کہ چل ہی نہیں رہا، اتنا دوڑایا کہ اب تھک کر سستا رہا ہے۔
  4. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت نہ مانگ لیجئے گا، کیونکہ اصل میں زیادہ استعمال سے ختم ہی ہوگیا ہے۔:p
  5. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ اس کے پاس دماغ نہیں ہوتا۔ کھانے کی کیا ضرورت ہے؟ جنہوں نے کھایا ہے ان سے پوچھ لیتے ہیں۔ پالک اور گھاس دیکھنے میں ایک جیسی ہوتی ہے، کیا ذائقہ بھی یکساں ہے؟
  6. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ نرم سا ہوتا ہے۔ کیا گدھا نرم ہونے کے ساتھ لذیذ بھی ہوتا ہے؟؟
  7. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کافرستانی فوج کا کرنل تھا۔ اٹفن تنظیم کا لیڈر کون تھا؟؟
  8. ناصر رانا

    گستاخی رسول پر 15 سالہ بچے نے اپنا ہاتھ کاٹ دیا

    پڑھے لکھے کا الٹ جاہل نہیں ہوتا، ان پڑھ ہوتا ہے۔ جاہل تو کتنا بھی پڑھ لے وہ جاہل ہی رہے گا۔ آپ کی بات خاصی مبہم ہے، شاید آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اکثریت اپنی سادہ لوحی کی وجہ سے اندھی تقلید کرتے ہیں اور نقصان اٹھاتے ہیں۔
  9. ناصر رانا

    گستاخی رسول پر 15 سالہ بچے نے اپنا ہاتھ کاٹ دیا

    اس سارے قضیے میں اس مولوی کو کوئی لعن طعن نہیں کرتا جو کہ اصل کلپریٹ ہے۔ اس محفل نعت میں ایسے سوال کا کیا جواز تھا؟ جہاں سب ہی عاشق رسول ہوتے ہیں۔ اور عشق رسول ہی کی وجہ سے جمع ہوئے ہوتے ہیں۔ اس مولوی میں اور ایک نوسرباز مجمع باز مداری میں کیا فرق رہ گیا؟
  10. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ اس کے گاگلز خوردبینی ہیں۔ گاگل اور چھاگل میں کیا فرق ہے؟
  11. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر یہ بھی جان لیں کہ ک کھانے کی وجہ بڑھاپا نہیں بلکہ حد سے زیادہ دماغ کا استعمال ہے۔
  12. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کھٹا میٹھا اور ترش۔ سورج کا راج ہے تو پھر آجکل ٹھنڈ کیوں ہے؟؟
  13. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو ٹھیک ہے مگر حرف تہجی کی ترتیب تو نہیں بھولنا چاہیئے۔ (دراصل ابھی ابھی ایک گڑبڑ کرگیا ہوں "ک" کھا کر:p)
  14. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    انگور کھٹے جو ہیں۔ (مذاق برطرف پولیس سب سے بڑی چور نہیں ہے، بہت سے لوگ آج بھی بے انتہا ایماندار ہیں۔ بلکہ اگر تھوڑا بہت جرائم پر کنٹرول ہے تو اس لئے کہ پولیس میں ایسے لوگ موجود ہیں، ورنہ تو صورتحال بہت زیادہ دگرگوں ہو جائے۔) کراچی میں برف باری کیوں نہیں ہوتی؟؟
  15. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گویا آپ شاعری فرما رہے تھے جب میرے نام کا صر پھوڑ رہے تھے۔
  16. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی زمانہ تو یہی چلن ہے کہ جو لفظ مقبولیت کی سند پا گیا وہی درست ہے چاہے صریحاً غلط ہو۔
  17. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ جُلم لکھ دیں ظلم کی جگہ :p
  18. ناصر رانا

    محبت میں رہتے رہے ہم

    پیارے بھائی جس وقت وہاں اور یہاں اپ نے جواب دیا میں اس وقت آن لائن تھا اور دونوں جگہ یہ جواب بھی دیکھا تھا۔ آپ یقین کریں کہ آپ جو چاہیں جب چاہیں کہہ دیں میں برا نہیں مانتا بلکہ لطف اندوز ہوتا ہوں۔:chatterbox: صرف منافق لفظ سے چیں بہ جبیں ہوا اور وہ بھی جب کہ کسی اور قابل قدر ہستی کے الفاظ یہاں...
  19. ناصر رانا

    محبت میں رہتے رہے ہم

    ہاں بھئی زیدی صاحب یہ منافقت والا جوتا کیوں مارا آپ نے؟:eek: اگر آپ کو مزہ نہیں آیا تو آپ نے بتا بھی دیا، دوسروں کی رائے کا پوسٹ مارٹم چہ معنی؟:nottalking: یہی دیکھ لیجئے کہ مجھے اردو ادب اور شاعری کی باریکیاں نہیں معلوم اسلئے خامیوں کا علم نہیں ہے، لیکن لفظوں کی تک بندی بھلی لگی تو تعریف بھی...
  20. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضور یہ میرا سر ہے، موسل نہیں :p
Top