نتائج تلاش

  1. عثمان

    کیا آپ میں سے کوئی حال ہی میں منوڑہ گیا ہے؟

    پاکستان میں اوبر یا کریم کا کرایہ عام ٹیکسی یا رکشے کی نسبت کتنا ہے ؟ کیا پاکستان میں ٹیکسی یا رکشا والوں کی اوبر یا کریم کے خلاف کوئی تحریک موجود ہے ؟
  2. عثمان

    نزلہ زکام کی وجہ سے طبیعت کچھ ناساز تھی اس لیے بیشتر وقت گھر میں ہی گذرا۔ شام اپنے جہاز کے میس...

    نزلہ زکام کی وجہ سے طبیعت کچھ ناساز تھی اس لیے بیشتر وقت گھر میں ہی گذرا۔ شام اپنے جہاز کے میس میں ہونے والی مختصر تقریب میں شرکت کی۔ تصاویر نہیں کھینچیں ورنہ کسی دھاگے میں شئیر کرتا۔ :)
  3. عثمان

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    وہ اچھے لکھاری "پرمزاح" اور "مضحکہ خیز" کے معنی سے پوری طرح آگاہ ہونگے اور غالباً جان بوجھ کر ایسی ریٹنگ دیتے ہونگے۔
  4. عثمان

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    میرا خیال ہے کہ ایسا عموماً نئے اراکین کی جانب سے ہوتا ہے جو ریٹنگ کی معنویت اور پس منظر سے پوری طرح واقفیت نہیں رکھتے۔ تاہم انہیں جاننے میں زیادہ دیر بھی نہیں لگتی۔ :)
  5. عثمان

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    وی بلیٹن کے زمانے میں آپ صرف شکریہ ادا کر سکتے تھے۔ اور وہ مراسلہ غالباً وی بلیٹن کے زمانے سے بھی پہلے کا ہے۔
  6. عثمان

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    پرمزاح کی ریٹنگ وہاں استعمال کی جاتی ہے جہاں آپ کو مراسلہ پرمزاح لگا۔ اور یہ ہر لحاظ سے مثبت اور سائش کے معنوں میں ہے۔ مضحکہ خیز کی ریٹنگ کو محفلین وہاں استعمال کرتے ہیں جہاں کسی مراسلے پر اس قدر حقارت کا اظہار کا مقصود ہوں کہ لوگ ناپسند اور غیر متفق کی ریٹنگ کو بھی ناکافی سمجھیں۔ عموما یہ...
  7. عثمان

    کینیڈا کا ایک سو پچاسواں جشن کل یکم جولائی کو تھا۔ شائد کچھ لائلسٹ وہاں امریکہ میں بھی جشن منا...

    کینیڈا کا ایک سو پچاسواں جشن کل یکم جولائی کو تھا۔ شائد کچھ لائلسٹ وہاں امریکہ میں بھی جشن منا رہے ہوں۔ :)
  8. عثمان

    بارہویں سالگرہ بارہویں سالگرہ پر نبیل بھائی کے خطبے کا اصل نسخہ

    تم سمجھ لو کہ تمہاری غائبانہ تعریفیں یہاں موجود ہیں۔ :p
  9. عثمان

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    ہاہاہا۔۔زبردست! ایک دو نکات تو خاصے چست ہیں! :)
  10. عثمان

    بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

    اس میں ایک قباحت یہ ہے کہ انتظامیہ نے حال ہی میں جو متفق اور غیر متفق ریٹنگ کو نیا زمرہ دیا ہے اس نے پیچیدگی پیدا کی ہے۔ تاہم اس کے بارے میں فیصلہ کر کے فارمولا اپلائی کیا جا سکتا ہے۔
  11. عثمان

    بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

    ظاہر ہے کہ فہرست کو کئی طریقے سے موڈیفائی کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً حاصل کردہ فہرست میں سے انتظامیہ ، طویل عرصہ سے غیر فعال اراکین، ایک مخصوص حد سے کم تعداد کے مراسلوں والے اراکین اور ایک مخصوص تاریخ کے بعد رجسٹرڈ ہونے والے اراکین کو نکال کر نئی مطلوبہ فہرست مرتب کی جاسکتی ہے۔
  12. عثمان

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    متفق کی ریٹنگ کو مثبت ہی گننا چاہیے۔ میں متفق کی ریٹنگ کو "پسند" کی ریٹنگ سے کہیں طاقتور خیال کرتا ہوں۔ مثلاً "پسند" کی ریٹنگ عموماً شکریہ کے متبادل کے طور پر بھی دی جاتی ہے چاہے آپ تبصرے کے کل متن سے متفق ہوں نا ہوں۔ جبکہ متفق کی ریٹنگ عموماً تب ہی دیتے ہیں جب آپ تبصرے کا ایک ایک فقرہ درست...
  13. عثمان

    بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

    کسی محفلین کی حاصل کردہ کل مثبت ریٹنگ میں سے اس کی کل منفی ریٹنگ منہا کر دیں۔ حاصل تفریق کو اس کے کل مراسلے پر تقسیم کریں۔ حاصل کر دہ نمبر محفلین کی فی مراسلہ مقبولیت کو واضح کرے گا۔ میرے خیال سے یہ طریقہ کسی بھی دوسرے طریقہ کی نسبت زیادہ آبجیکٹیو ہے۔
  14. عثمان

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    سعودی عرب میں ہوتے ہیں غالبا۔ رہا سوال عسکری موضوعات پر تفصیل کا تو غالبا نیٹ سے حاصل کردہ معلومات تھیں۔ ورنہ ان معلومات میں ذاتی تجربہ کا عنصر محسوس نہ ہوتا تھا۔ بہرحال اندازہ ہی لگا رہا ہوں۔
  15. عثمان

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    معصوم جرمانہ تو کیا جا سکتا ہے۔ مثلا جرمانے کے طور پر دس تبصرے روزانہ! :)
  16. عثمان

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    تم نے بھی بہت کم کر دیا ہے آنا جانا۔ مجھے لگتا ہے کہ جرمانے کا آغاز تمہی سے کرنا چاہیے۔ :p
  17. عثمان

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    بہت خوب! مجھے یاد ہے کہ میرا محفل پر پہلا تبصرہ بھی آپ کے کسی تبصرے کے جواب میں تھا۔ :) تعبیر بہت خوش مزاج محفلین ہیں۔ غالباً ڈبلن، آئر لینڈ میں کہیں مقیم ہیں۔ @عسکری، غالباً نام کے عسکری تھے۔ فوج سے ان کا براہ راست تعلق نہیں تھا۔ مشرق وسطیٰ میں کہیں مقیم ہیں۔ عینی شاہ کبھی بہت فعال تھیں۔...
  18. عثمان

    میرا اندازہ تھا کہ کچھ اور نام ہوں گے۔ ویسے الفاظ تو ایک طرف آپ کی کیفیات بھی کئی لوگوں کو بے...

    میرا اندازہ تھا کہ کچھ اور نام ہوں گے۔ ویسے الفاظ تو ایک طرف آپ کی کیفیات بھی کئی لوگوں کو بے چین رکھتی ہیں۔ :)
  19. عثمان

    مبارکباد 'محفل کی پری' مقدس نے 28000 پیغامات مکمل کر لیے:)

    محفل میں اراکین کی فعالیت اور شراکت کی حوصلہ افزائی اور ستائش کی جاتی ہے۔
  20. عثمان

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کی پلاننگ

    رائے شماری محض مقبول ترین کا انتخاب کرتی ہے۔
Top