نتائج تلاش

  1. عثمان

    واٹس ایپ کے پیغامات ۔کمان سے نکلے تیر

    رومن اردو کیوں ؟ اردو کی بورڈ دستیاب ہے تو اردو لکھیے۔ فیملی کے ساتھ میں اردو لکھتا ہوں۔ باقیوں کے ساتھ انگریزی۔
  2. عثمان

    واٹس ایپ کے پیغامات ۔کمان سے نکلے تیر

    عمدہ شے ہے واٹس ایپ! اپنے دوستوں کو پیغام بھیجتے وقت آپ اردو میں لکھتے ہیں یا انگریزی میں ؟
  3. عثمان

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کے موقعے پر

    محفل سمیت وہ تمام محفلین جن کی انتھک محنت نے محفل کو کامیابی سے یہاں تک پہنچایا مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اللہ کرے یہ محفل ہمیشہ اسی طرح قائم رہے اور ترقی کے زینے طے کرتی رہے۔ آمین!
  4. عثمان

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک

    اردو محفل کو بارہویں سالگرہ مبارک! :)
  5. عثمان

    ان "کسی" کا نام بھی واضح کیا جائے۔ :)

    ان "کسی" کا نام بھی واضح کیا جائے۔ :)
  6. عثمان

    مبارکباد خلیل الرحمٰن سر اور تابش بھائی کو مدیر کے اعزاز کی مبارک باد

    آپ دونوں کو بہت مبارک ہو۔ بہت اچھا انتخاب کیا گیا ہے۔ آپ دونوں کی محنت سے محفل کو پہلے بھی بہت نفع ہوا ہے اور انشااللہ آئیندہ مزید بہتری آئے گی۔ :)
  7. عثمان

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    یقینا پھر آپ کی رسائی اشتہارات تک نہیں ہونی چاہیے۔:)
  8. عثمان

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    وہ لوگ جو چندہ بھی نہ دیں، سبسکرپشن بھی رد کریں اور اشتہارات بھی گورا نہ کریں تو انہیں اور کیا کرنا چاہیے۔
  9. عثمان

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    یا پھر رقم کے عوض سبسکرپشن اختیار کرکے اشتہارات سے اجتناب کرلیں۔ کمرشل، کاروبار اور آمدنی کسی تنظیم کی ترقی میں اضافہ کا ہی باعث بنتا ہے۔ میری رائے میں تو ہوسکے تو محفل کو اس سے ضرور استفادہ کرنا چاہیے۔
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! ابھی یا تو آوازیں نکالتیں ہیں یا مم مم کہتے ہیں۔ جیسے جیسے بولنا سیکھتے جائیں گے ویسے ویسے میں ان کی باتیں بھی شئیر کروں گا انشااللہ! کھانے میں سیریل ، کیلا، اورنج ، چاول، چکن، فرنچ ٹوسٹ، دہی، مکھن والی روٹی وغیرہ۔ دونوں کے دانت بھی نکل رہے ہیں ماشااللہ! :) دونوں کی عادتوں میں...
  11. عثمان

    جو ہم پہ گزری

    بھئی جو بھی لکھیں اور جتنا مرضی لکھیں۔۔ میری تعریفیں البتہ اس میں ضرور ہونی چاہیں۔۔ہاں! :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ صاحبزادے ، ہم، اور بیگم سب خیریت سے ہیں۔ :) آپ کی عید کیسی رہی۔ :)
  13. عثمان

    اللہ تعالی آپ کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین!

    اللہ تعالی آپ کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین!
  14. عثمان

    کیا کوئی وارنٹی وغیرہ تھی یا ادائیگی کی؟

    کیا کوئی وارنٹی وغیرہ تھی یا ادائیگی کی؟
  15. عثمان

    میری عید الفطر 2017

    عید مبارک! :) آپ غالباً حیدرآباد میں مقیم ہیں ؟
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! اللہ کا شکر ہے ہم سب خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے۔ :)
  17. عثمان

    کیا پانچ برس؟! کیا عمر اپنی کے پانچ برس؟

    شکوہ نہیں، وہ تو بس ایسے ہی کہا ہے۔ آپ کی تحریر بتاتی ہے کہ ریاضت نہ ہونے کے باوجود تحریر خوب ہے۔ آتے جاتے رہیے۔ آپ کے جاری کردہ کچھ دلچسپ سلسلے ادھورے پڑے ہیں۔ :)
  18. عثمان

    کیا پانچ برس؟! کیا عمر اپنی کے پانچ برس؟

    او بھائی ۔۔ پرانے لوگ بھی ادھر ہی ہیں۔ اب آپ ہی کم کم آئیں تو محفل سے شکوہ کیسا۔ :) محفل سے وابستگی کے پانچ برس مبارک ہوں! :)
Top