استاد محترم
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ نظم آپ نے جس دن پیش کی تھی ،میں نے اسی دن پڑھ لی تھی مگر انتظار کر رہا تھا اوروں کے تبصروں کا۔
دراصل آپ کی یہ نظم ن۔م راشد اور میرا جی کی نظموں کی طرح میرے سر سے گزر گئی ۔اور میری ناقص رائے ہے کہ بالوں کی سلامتی کے لیے ضروری ہے کہ بہت سی باتیں...