نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    واہ کیا ہی عمدہ اشعار ہیں ،لطف آگیا پڑھ کر - یہ بھی خوب ہے -آئینے اور آئین کی جمع کو ایک کردیا - الله تعالیٰ جزائے خیر دے، قرآن یاد دلا دیا - اُولٰٓئِكَ كَالْاَنْعَامِ بَلْ هُمْ اَضَلُّؕ - ایک خوبصورت غزل پہ داد اور دعائیں قبول فرمائیے -اللہ جل شانہ آپ کو ہمیشہ عافیت سے رکھے -آمین
  2. یاسر شاہ

    غزل: کب کہاں کوئی ارماں زندگی میں نکلا ہے

    بہت خوب ما شاء الله حسین اشعار ہیں -
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائم ٹائم کی بات ہے - ویسے آپ کے زمانے کی بھی ایئر ہوسٹسز ابھی تک چل رہی ہیں پی آئی اے میں -مسافروں کو کھانا بیگمات کی طرح پیش کرتی ہیں :"لے کھا مر "
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تنگ آ گئے لوگ تو چلے گئے ،آپ نے دل سے پکارا تو فورا آ گئے -محفل کے چوبدار تو ہیں نہیں کہ ہر وقت سروں پہ مسلط رہیں -
  5. یاسر شاہ

    واہ صاحب واہ۔پرتاثیر شعر پرتاثیر یوں کہ ایک نیک کام کرنے میں سستی درپیش تھی۔آپ کا شعر پڑھ کر...

    واہ صاحب واہ۔پرتاثیر شعر پرتاثیر یوں کہ ایک نیک کام کرنے میں سستی درپیش تھی۔آپ کا شعر پڑھ کر چستی آگئی۔غزل کا انتظار ہے۔
  6. یاسر شاہ

    کراچی کی بارشیں ۔

    رضیہ کی بالنگ پہ بولڈ ہونا
  7. یاسر شاہ

    کراچی کی بارشیں ۔

    "یہ ہے تہذیب،یہ ہے ثقافت،یہ ہے عہد مسلسل"
  8. یاسر شاہ

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے

    کر گئے مجھ کو حوالے مری تنہائی کے میرے احباب مرے غم کے شناسا نکلے زندگی ایسی کہانی ہے جو سمٹے تو ظہیرؔ ایک کتبے پہ دو لفظوں میں خلاصہ نکلے بہت خوب ۔ماشاء اللہ
  9. یاسر شاہ

    جو بھی ہم ہیں جیسے بھی ہیں ویسا ہم کو دکھنا ہے--غزل

    مکرمی اعجاز صاحب عنایت نامہ موصول ہو کے غزل کے لیے آئینہ ہوا۔ اللہ جل شانہ آپ کا سایہء شفقت ہمارے سروں پہ قائم و دائم رکھے۔ یہاں مفاہیم کا اعتبار کیا اور یہ غضب کیا کہ نقص رہنے دیا۔جزاک اللہ خیر کہ آپ نے یہاں قدم رنجہ فرمایا۔ بندہ پر تقصیر و احقر فقیر یاسر
  10. یاسر شاہ

    جو بھی ہم ہیں جیسے بھی ہیں ویسا ہم کو دکھنا ہے--غزل

    برادر مکرم نوازش نامہ موصول ہوتے ہی فرحت و انبساط کا باعث بنا اور ذرہ نوازی پہ ذرہ پھولے نہ سمایا۔ اجمالاً عرض ہے کہ انتخاب الفاظ سے یہ گرانی خود پیدا کردہ ہے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت یاد آکر کام آئے۔ اس باب میں تفصیل درکار ہے تاکہ تشخیص _مرض_تضاد کی کوئی صورت نکلے۔ بھابی کو سلام بچوں کو...
  11. یاسر شاہ

    جو بھی ہم ہیں جیسے بھی ہیں ویسا ہم کو دکھنا ہے--غزل

    ممنون و متشکر -جزاک الله خیر الله تعالیٰ آپ کو آسانیاں نصیب کرے -آمین
  12. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    تابش بھائی جزاک الله خیر و احسن الجزا- الله تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت سے رکھے -آمین
  13. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    بالکل ہوں گے اور انھوں نے کسی نہ کسی کو متاثر کیا ہوگا - میرے نزدیک محفل میں کشادہ دلی یہی ہے کہ یہاں پیش کی گئی کاوشوں کو وقت دیا جائے اور خندہ پیشانی یہی کہ یہ وقت دینا اگر بے نتیجہ نکلے تو صبر کیا جائے مسکراتے ہوئے - :)
  14. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    ظہیر بھائی آپ کی حوصلہ افزائی اور حسن ظن پہ آپ کا نہایت ممنون ہوں - ایک واقعہ اقبال کا نظر سے گزرا قرآن کی تاثیر کے متعلق ،اپنا یہی مصرع یاد آگیا ،آپ بھی پڑھیے : "علامہ کی چھوٹی ہمشیرہ کی شادی وزیر آباد کے ایک گھرانے میں ہوئی تھی غالباً اس لئے کہ ان کے یہاں شاد ی کے بعد ایک دو سال میں کوئی...
Top