اردو سے موازنہ کرکے سیکھیں آسانی سے سمجھ آجائے گا۔ ہندی میں کوئی اضافی حروف نہیں ہیں جیسے اردو میں ہیں کہ س اور ص اور ث ایک ہی آواز کے لیے تین حرف۔ چناچہ آسانی ہوجاتی ہے، دوسرے یہاں آوازوں کی گروہ بندی ذرا اور طرح سے ہے، اردو کی طرح ب، پ، ت، ٹ، ث وغیرہ نہیں کہ ایک آواز کہیں سے دوسری کہیں سے۔ ایک...