چونکہ یہاں ہر کوئی مفتی بیٹھا ہے جو بیٹھے بٹھائے میرے جیسے کمی کمین کو اسلام سے خارج کرسکتا ہے تو عرض کرتا چلوں کھوٹ ہمارے عمل میں ہے۔ قرآن تو تفکر کی دعوت دیتا ہے، ہم تفکر کرتے ہی نہیں۔ ہمارا تفکر بھی پری پلانڈ ہوتا ہے، گندی نیت والا جس سے مقصد قرآن کو پرکھنا ہوتا ہے، اپنی قوم کی برتری ثابت...