کیپچا ہی چلنے دیں، اس کا ترجمہ کیا کریں اب، سمجھ نہیں آئے گا کسی کو۔ فارسی اور عربی والے بھی یہی لکھ رہے ہیں، وکی پیڈیا پر دیکھیں۔ ورنہ اردو وکی پیڈیا پر درخواست کریں وہ کسی متروک لفظ کو کیپچا کا اردو متبادل بنا کر پیش کردیں گے۔ لیکن آپ کو ساتھ انگریزی میں Captcha بھی لکھنا پڑے گا، سمجھ نہیں نا...