آجکل پاکستان میں عجیب سا فیشن چلا ہوا ہے مشکل ترین نام رکھنے کا، نجانے کہاں سے چھانٹ کر لاتے ہیں۔ میرے خیال میں نام ایسا ہونا چاہیے جو ایک مرتبہ پوچھنے پر بتایا جائے تو دوبارہ پوچھنے کی ضرورت نہ پڑے جبکہ صورتحال یہ ہے کہ بچے کا نام ایک مرتبہ پوچھنے کے بعد لوگوں کو کان آگے کر کے کہنا پڑتا ہے...