نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    سندھی فورم کا اجرا

    یا اللہ خیر !!!!!
  2. ابوشامل

    سندھی فورم کا اجرا

    نبیل صاحب! بہت شکریہ، اصل میں یہ خیال ام طلحہ کی سندھی سیکھنے کی فرمائش کے بعد سندھی ساتھیوں کے درمیان شروع ہونے والی گپ شپ سے ذہن میں آیا، جسے آپ نے چند روز میں عملی جامہ پہنا کر سب کے دل جیت لیے ہیں۔ یہ اردو محفل کا ایک اور سنگ میل ہے کہ وہ پاکستان کی مقامی زبانوں کی بھی نمائندگی کرنے لگی ہے۔...
  3. ابوشامل

    جادہ و منزل از سید قطب - تبصرے و تجاویز

    نبیل بھائی بہت شکریہ! میں آج ہی پوسٹ کرتا ہوں
  4. ابوشامل

    جغرافیہ کوئز

    تعبیر صاحبہ! آپ کے ذہن میں جو بھی سوالات ہیں پوچھیں، ہم بتائیں گے!!!
  5. ابوشامل

    نو مولود بچوں کے نام

    واہ ماوراء صاحبہ کمال کر دیا آپ نے!! ویسے میں نے ایک عام شخص کو نظر میں رکھ کر کہا تھا کہ یہ نام مشکل ہیں، اگر آپ کو برا لگا ہو تو میں بہت معذرت خواہ ہوں۔
  6. ابوشامل

    جادہ و منزل از سید قطب - تبصرے و تجاویز

    سب سے زیادہ کوفت جو مجھے ہوتی ہے وہ پوسٹ کرتے ہوئے ہوتی ہے، کیا پوسٹ کرنا ضروری ہے؟ :confused: صرف ای بک بنانے سے کام نہیں چلے گا؟
  7. ابوشامل

    جغرافیہ کوئز

    امریکہ میں رہنے والے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ Grand Canyon اور Crater Lake کے بارے میں کچھ معلومات دیں (بیرونی روابط سے نہیں) اور یہ دونوں کیسے تخلیق پائے؟
  8. ابوشامل

    نو مولود بچوں کے نام

    ہاں جی پھر کیا نام رکھا ؟؟؟؟؟ :confused:
  9. ابوشامل

    مبارکباد ماہرینِ نو کو مبارکباد

    معذرت کہ میری نظر سے نہیں گزرا تھا۔ :(
  10. ابوشامل

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    هن فورم تي توهان سنڌي ۾ ڪچهري ڪري سڳهندا ۽ هن کا علاوه سنڌي ادب جو ڪجه مواد شاعري نثر وغيره پيش ڪجو، هن ذريعي سنڌي ادب کي فروِغ ڏيڻ جو موقعو ملندو.
  11. ابوشامل

    جادہ و منزل از سید قطب - تبصرے و تجاویز

    Progress Report 1 تا 100 – ابو شامل – مکمل 101 تا 200 – شمشاد – مکمل 201 تا 300 – ابو شامل- مکمل 301 تا 350 – اردو ٹیک (محب علوی، شعیب خالق، عدنان زاہد) – مکمل 351 تا 400 – فرحت کیانی – زیر تکمیل 400 تا 436 (آخر) – شمشاد – مکمل
  12. ابوشامل

    مبارکباد ماہرینِ نو کو مبارکباد

    ان کے علاوہ خرم بھی شاید ہزار کا ہندسہ عبور کر چکے ہیں۔ اس سنگ میل کو عبور کرنے پر فرحت کیانی، ساجد اقبال، زونی، جاوید اقبال، شمیل قریشی کے علاوہ خرم کو بھی بہت بہت مبارک!!
  13. ابوشامل

    ونڈوز Xp میں سندھی کی تنصیب

    حال ہی میں چند دھاگوں پر اہلیان محفل کو سندھی تحریر کرنے میں ناکامی پر اردو میں سندھی تحریر کرنا پڑی جس کو پڑھنا کم از کم میرے لیے تو انتہائی مشکل کام تھا۔ اس دوران اس امر کی شدید ضرورت محسوس ہوئی کہ سندھی جاننے والے خواتین و حضرات ونڈوز XP پر سندھی زبان نصب کر کے اپنے مادری زبان کا مکمل لطف...
  14. ابوشامل

    نو مولود بچوں کے نام

    اف میرے خدا! اتنے مشکل نام۔ سوائے چند ناموں کے بیشتر ناموں کی ادائیگی کافی مشکل کام ہوگا بلکہ اسے واقعتاً ایک کام کہا جا سکتا ہے۔
  15. ابوشامل

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    بڑی حیرت ہو رہی ہے کہ اکثر ساتھیوں کے جواب میں "مصر" شامل ہے، اندازہ ہو گیا کہ اہرام مصر بہت مشہور ہیں۔ خیر میں تین جگہ جانا چاہوں گا: -ترکی -مالدیپ -اسپین
  16. ابوشامل

    محفل کے نئے ہیڈر کی ضرورت؟

    نبیل بھائی! میرا ارادہ مکمل ہیڈر تیار کرنے کا ہے اور اس کی Psd فائل میں آپ کو ضرور ای میل کر دوں گا تاکہ اس میں بوقت ضرورت آپ خود تبدیلی لا سکیں۔ تو کیا میں آپ کی اجازت سے کام شروع کر دوں؟؟؟؟
  17. ابوشامل

    اس ہفتے کے مہماں *~*الف عین جی*~*

    اردو سلیکس کے دھاگے پر ان کا خوبصورت تبصرہ درج ذیل ربط پر ملاحظہ کیجیے: اردو سلیکس کی اسپلیش اسکرین
  18. ابوشامل

    محفل کے نئے ہیڈر کی ضرورت؟

    ماضی کی کچھ کاوشیں: اردو ویب لغت کے لیے ہیڈر اردو ٹیک وینس کے لیے اردو ٹیک نیوز کے لیے اردو کوڈر لینکس فورم کے لیے ہیڈر علاوہ ازیں سلیکس لینکس کے لیے 15 خوبصورت وال پیپرز، چند درج ذیل ربط پر پیش کیے گئے اسکرین شاٹس میں دیکھے جا سکتے ہیں: اردو سلیکس ڈاؤنلوڈ کریں
  19. ابوشامل

    محفل کے نئے ہیڈر کی ضرورت؟

    اردو محفل جب سے وی بلیٹن پر منتقل ہوا ہے تب سے یہ کسی ہیڈر سے محروم ہے، گزشتہ کئی ماہ سے ایک ایسا ہیڈر اس محفل کا ساتھ نبھا رہا ہے جو دیکھنے میں تو بہت سادہ اور خوبصورت ہے لیکن یہ امر حقیقت ہے کہ کسی بھی پروفیشنل ویب سائٹ کے ہیڈر کی نمائندگی نہیں کرتا۔ (یہ میری ذاتی رائے ہے، ساتھی اختلاف کا حق...
  20. ابوشامل

    اس ہفتے کے مہماں *~*الف عین جی*~*

    آپ کا انکے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔اب آپ کی کیا رائے تھی اور ہے۔ یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا آپ کے خیالات بدل چکے ہیں ابتدا میں جب میں نے محفل میں شمولیت اختیار کی تھی تو اُن دنوں فونٹس کی تخلیق کا دور دورہ تھا اور استادِ محترم ، مہوش علی، شاکر القادری اور محسن حجازی سمیت دیگر ساتھیوں کو اکثر...
Top