نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت مبارک ہو قیصرانی! اللہ خوش رکھے۔
  2. ابوشامل

    وسٹا میں وی وائر لیس

    آپ دونوں حضرات کی نظر التفات کا شکریہ۔ میں 32 بٹ ہی استعمال کر رہا ہوں۔ اور بتا چکا ہوں کہ موڈیم انسٹال تو ہو جاتا ہے لیکن کام نہیں کرتا۔ بہرحال میں ری اسٹارٹ والی ٹپ استعمال کر کے دیکھتا ہوں۔ بعد میں نتائج سے آگاہ کروں گا۔
  3. ابوشامل

    جادہ و منزل از سید قطب - تبصرے و تجاویز

    الحمد للہ کتاب کے تمام صفحات تقسیم ہو چکے ہیں۔ ان کی تقسیم درج ذیل ہے۔ صفحات کی تقسیم 1 تا 100 – ابو شامل – مکمل 101 تا 200 – شمشاد – مکمل 201 تا 300 – ابو شامل- زیر تکمیل 301 تا 350 – اردو ٹیک (محب علوی، شعیب خالق، عدنان زاہد) – زیر تکمیل 351 تا 400 – فرحت کیانی – زیر تکمیل 400...
  4. ابوشامل

    وسٹا میں وی وائر لیس

    میں پی ٹی سی ایل کا وی وائر لیس استعمال کرتا ہوں اور اس کے Huawei سیٹ کے ساتھ دی گئی ڈرائیور کی سی ڈی صرف ونڈوز 98، 2000 اور XP کے لیے ہے اور وسٹا کے لیے اس کے ڈرائیور موجود نہیں۔ اب XP کا ڈرائیور انسٹال کیا تو وہ بطور موڈیم نصب تو ہو گیا لیکن کام نہیں کر رہا۔ کسی ساتھی کے پاس اس مسئلے کا کوئی...
  5. ابوشامل

    اختر شیرانی او دیس سے آنے والے بتا !!!!!!

    عابدہ پروین نے بھی تو اسے گایا تھا اور کیا خوب گایا تھا۔ میں نے سانحہ 27 دسمبر کے بعد جیو پر سنی تھی اور اس کے ساتھ جو مناظر دکھائے گئے وہ رلانے کے لیے کافی تھے۔
  6. ابوشامل

    تاریخ کوئز

    یورپ اور اس کی قدیم و جدید تاریخ کے بارے میں اردو میں کون کون سی کتابیں ہیں؟ جن میں یونانی تہذیب، رومی تہذیب، رومی و بازنطینی سلطنت، امریکی جنگ آزادی، انقلاب فرانس و روس اور جدید تاریخ (جیسے جنگ ہائے عظیم وغیرہ) کا احاطہ کیا گیا ہو۔
  7. ابوشامل

    جغرافیہ کوئز

    کیا آپ کو معلوم ہے کہ: زمینی پرتوں کی حرکت سے وجود میں آنے والی عظیم وادی شق Great Rift Valley پر پرتوں کی حرکت مسلسل جاری ہے اور اگر یہ اسی حساب سے جاری رہی تو یہ قرن افریقہ Horn of Africa افریقہ سے الگ ہو جائے گا۔ کیا کوئی ساتھی یہ بتا سکتا ہے کہ قرن افریقہ کو افریقہ سے جدا ہونے میں کتنا...
  8. ابوشامل

    جادہ و منزل از سید قطب - تبصرے و تجاویز

    شمشاد بھائی میں صفحہ نمبر 101 (جو درست اسکین نہ ہونے کے باعث نہیں ٹائپ ہو سکا) کو کتاب میں سے دیکھ کر ٹائپ کر لوں گا۔ مطلع کرنے کا شکریہ
  9. ابوشامل

    جادہ و منزل از سید قطب - تبصرے و تجاویز

    کیا کوئی منتظم اس پوسٹ کا عنوان "جادہ و منزل تبصرے و تجاویز" کر سکتا ہے؟ ممنون ہوں گا
  10. ابوشامل

    جادہ و منزل از سید قطب - تبصرے و تجاویز

    شمشاد بھائی! سب سے پہلے تو شکریہ، اور اس کے بعد بہت زیادہ معذرت کہ میں غیر حاضری کے باعث پیغام کا فوری جواب نہ دے سکا
  11. ابوشامل

    کرلپ کی اردو الفاظ کی فہرست

    7 مہینے گزر گئے، کچھ پتہ نہیں اُس رومن اردو لغت کا کیا ہوا؟
  12. ابوشامل

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    ظفری بھائی میں بالکل آپ سے متفق ہوں اور میرے کہنے کا مقصد ہرگز یہ نہ تھا کہ جو ہوا اچھا ہوا۔ اور اس کا نتیجہ آپ نے کراچی اور میانوالی میں ہونے والے فسادات کی صورت میں دیکھ لیا۔
  13. ابوشامل

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    منهنجي خيال ۾ سڀ سنڌي ساٿي انتظاميه کان اپيل ڪن ته پنجابي فورم وانگر هڪ سنڌي سيڪشن به ٺاهيو وڃي ۽ هن ۾ سنڌي سپورٽ به شامل ڪئي وڃي (سنڌي اوپن پيڊ انٽرنيٽ تي موجود آهي، هن کان مدد وٺي سگهجي ٿي)
  14. ابوشامل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    کسی ایسے ملک میں جہاں توہین رسالت ایک جرم ہے وہاں کسی عام آدمی کا قانون کو ہاتھ میں لینا اور قتل جیسا انتہائی قدم اٹھانا قابل مذمت ہے اور اگر حقیقتاً بھی مقتول توہین رسالت کا مرتکب ہوا ہے تب بھی اس کو قتل کرنے کا اختیار نہیں اور اگر مقتول سے وہ جرم سرزد نہیں ہوا تب تو قاتل کو موت سے بھی کہیں...
  15. ابوشامل

    انٹرویو محسن حجازی

    اللہ محسن صاحب کو صحت دے اور اس دھاگے پر جلد از دوبارہ آنے کی ہمت دے تاکہ اتنے شاندار انٹرویو کے لیے طویل انتظار نہ کرنا پڑ۔ے
  16. ابوشامل

    اسلامی معیشیت

    یہ مضمون فرانس میں معاشیات میں ڈاکٹریٹ کرنے والے پاکستان کے پروفیسر سید سلمان رضوی صاحب کا ہے۔ ان کے معیشت اور مذہب کے حوالے سے لکھے جانے والے مضامین بہت شاندار اور معلوماتی ہیں۔ اللہ انہیں جزائے خیر دے۔
  17. ابوشامل

    تاریخ کوئز

    واقعی موضوع تو دلچسپ ہے، اس حوالے سے کچھ تلاش کرتا ہوں، اگر مل گیا تو ریفرنس حاضر۔ دیگر ساتھی اگر اس حوالے سے کوئی معلومات رکھتے ہیں تو شیئر کریں۔
  18. ابوشامل

    سندھ اسمبلی کا اجلاس اور میڈیا کا کردار

    اصل میں میڈیا سے وابستہ افراد کو اس حوالے سے تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ یہی منظر ہمیں سانحہ کارساز کے موقع پر دیکھنے میں آیا تھا جب آج ٹی وی کے رپورٹر افسر امام نے دھماکہ ہوتے ہی کہہ دیا کہ یہاں ایک خودکش دھماکہ ہو گیا ہے۔ حالانکہ فوری طور پر انہیں کیسے اندازہ ہوا کہ یہ خودکش دھماکہ تھا حالانکہ وہ...
  19. ابوشامل

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    اے ٹی ایم، پریس، شناختی اور وزیٹنگ کارڈز یعنی کارڈز ہی کارڈز :)
  20. ابوشامل

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    وکلا کی تحریک کو زندہ دفن کر دیا گیا، زندہ ان معنوں میں کہ تحریک اس وقت اچانک خاتمے کو پہنچ گئی جب وہ عروج پر تھی۔ اعتزاز احسن کو میرا سلام ہے جنہوں نے آخر دم تک پوری کوشش کی کہ ایک سال کی محنت ضائع نہ ہو لیکن جو ہوا اس میں کئی اسباق پوشیدہ ہیں ایک تو شیر افگن جیسے لوگوں کو اندازہ ہوا کہ عوامی...
Top