نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    غبارِ خاطر

    کیا غبار خاطر کے حوالے سے یہاں پیش کردہ پوسٹس کو ایک دھاگے میں منتقل نہ کر دیا جائے، "غبار خاطر برقیانے کا منصوبہ" کے نام سے؟
  2. ابوشامل

    غبارِ خاطر

    چلیں جی پروف کی عظیم ذمہ داری تو حاصل کر لی ایک عظیم شخصیت نے اب چراغ لے کر ڈھونڈتے ہیں ان لوگوں کو جو اس کام کا بیڑہ اٹھائیں۔
  3. ابوشامل

    غبارِ خاطر

    میرے خیال میں محفل کی تیسری سالگرہ پر اس منصوبے کے آغاز سے اچھا تحفہ کوئی نہیں ہوگا، لیکن اس منصوبے کے لیے یا تو غبار خاطر کا کوئی تصویری نسخہ مل جائے یا پھر ایسے افراد تلاش کیے جائیں جن کے پاس یہ کتاب موجود ہو اور وہ اس کام میں دلچسپی بھی رکھتے ہوں، تو شاید یہ کام باآسانی ہو جائے، فی الحال تو...
  4. ابوشامل

    غبارِ خاطر

    شکریہ وارث صاحب، اگر اس کتاب کو برقیانے کا کام شروع کیا جائے تو اس کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے کو تیار ہوں۔ تو کیا کہتے ہیں، شروع کیا جائے اس نیک کام کو؟
  5. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بس بہت سارے "بیرونی عوامل" (بشمول لوڈشیڈنگ) ہیں جن کے باعث طبیعت بحال نہیں ہو پا رہی یا یہ سمجھ لیں کہ مزاج کو تازگی نہیں مل رہی، بخار کبھی اتر رہا ہے اور کبھی چڑھ رہا ہے گزشتہ دو ہفتوں سے یہی معمول ہے، لوڈ شیڈنگ کا بھی اور طبیعت کا بھی۔ اس لیے اردو وکیپیڈيا پر کام بھی نہیں کرپارہا کہ اس کے لیے...
  6. ابوشامل

    غبارِ خاطر

    اس ناچیز کی یہ حیثیت کہاں کہ غبار خاطر پر تبصرہ کی جرات کرے، البتہ کچھ اقتباسات پیش کرسکتا ہوں۔ ویسے تبصرے تو بہت ساری کتابوں کے بطور قرض چڑھ گئے ہیں لیکن ناسازی طبیعت کے باعث اس جانب مائل نہیں ہو پارہا۔
  7. ابوشامل

    کرشمے حسن کے پنہاں تھے شاید رقص بسمل میں

    سبحان اللہ! بہت خوب۔ شاعر؟؟
  8. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابھی تو آغاز کیا ہے "صَدِیقِ مکرم" کے نام خطوط پڑھنے کا، کل کی طویل لوڈ شیڈنگ کے دوران پہلے ٹارچ اور موم بتی کے سہارے ہی کچھ مطالعہ کر سکا :)
  9. ابوشامل

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    محترم اعجاز صاحب! کمال کر دیا آپ نے، میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک قبول ہو۔
  10. ابوشامل

    اوبنتو میں‌ اردو پڑھنے میں‌دشواری

    دوست بھائی کا بتایا گیا نسخہ سب سے کارگر ہے، اسے استعمال کیجیے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
  11. ابوشامل

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    جمشید کیانی کے انٹرویو کی جھلک ہی دیکھ پایا، ناسازی طبیعت کے باعث دل اس جانب مائل تھا نہ ہی ذہن میں اتنے "خاص" انٹرویو کو "ہضم" کرنے کی تاب۔ بہرحال "عالمِ نزع میں کلمہ پڑھنے کی کوشش" ہے۔ ہمارا المیہ ہمیشہ یہ رہا ہے کہ جو وقت غلط فیصلوں کے خلاف ڈٹ جانے کا ہوتا ہے اس وقت تو بلا چوں چرا ان پر عمل...
  12. ابوشامل

    برج العرب

    تو کیا اب یہ نمبر پلیٹیں ختم کر دی گئی ہیں؟
  13. ابوشامل

    میں‌ نے اپنی پہلی کتاب خریدی

    بہت خوب وارث صاحب، واقعی عنوان کچھ ایسا تھا کہ میں چونک اٹھا کہ کیا وارث صاحب نے پہلی مرتبہ کتاب اب خریدی ہے، اور اس سے پہلے کیا میری طرح دوستوں سے لے کر کام چلاتے تھے؟ یا ؟؟؟؟؟
  14. ابوشامل

    غبارِ خاطر

    مولانا ابوالکلام آزاد کی "غبار خاطر" کے مطالعے کا آغاز کیا ہے۔
  15. ابوشامل

    محفل فورم پر شامل وی بلیٹن کے اردو ترجمہ سے متعلق تجاویز اکٹھی کریں!

    صحفۂ صارف پر بائیں جانب سب سے اوپر "چھوٹے اعدادوشمار" لکھا ہے جسے "مختصر اعدادوشمار" ہونا چاہیے۔
  16. ابوشامل

    برج العرب

    سعودی حکمرانوں نے عوام کو انہی چکروں میں لگا کر اپنی کرسیاں مضبوط کر رکھی ہیں۔ افسوس ہوتا ہے مسلم حکمرانوں کی ذہنی سطح پر !
  17. ابوشامل

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    دولما باخچی استنبول (ترکی) میں عثمانی دور حکومت کا ایک محل ہے جو 1842ء سے 1853ء کے دوران 5 ملین عثمانی گولڈ پاؤنڈز کی خطیر رقم سے تیار ہوا جو 35 ٹن سونے کے برابر ہے۔ اس میں سے 14 ٹن سونا صرف اندرونی چھت کی سجاوٹ میں استعمال ہوا۔ (حوالہ: اردو وکیپیڈیا)
  18. ابوشامل

    سید قطب شہید کی شاعری

    کیانی صاحبہ! بہت شرمندہ ہوں کہ کتاب بروقت مکمل نہیں کرپایا لیکن چند روز سے (بیماری کے باوجود) اس کی پروف ریڈنگ پر مکمل توجہ دے رہا ہوں، اب صرف چند دنوں کی بات ہے پوری کوشش ہوگی کہ اسی ہفتے پروف مکمل کر کے پیش کردوں، بس دعا کیجیے۔
  19. ابوشامل

    شہر کا نام تو بتائیں

    وینکوور (Vancouver) کینیڈا "گ" سے
  20. ابوشامل

    برج العرب

    چند سال قبل ٹینس کے اُس وقت کے عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر اور عالمی نمبر دو آندرے اگاسی نے برج العرب کے ہیلی پیڈ پر ایک نمائشی ٹینس میچ کھیلا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے شاٹ کھیل کر خلیج فارس میں ٹینس کی گیندیں بھی پھینکی تھیں۔ (برج العرب کا ہیلی پیڈ طشتری کی صورت میں ہوٹل کے شہر کی جانب رخ پر واقع...
Top