نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    مراکش کے شہر کاسابلانکا میں واقع مسجد حسن ثانی کے ایک حصے میں فرش شیشے کا ہے جس کے نیچے سے سمندر کی لہریں گزرتی ہیں۔
  2. ابوشامل

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    اب ان کی مہمان نوازی کا فیض اٹھانے کے لیے ملک سے باہر جانا پڑے گا :(
  3. ابوشامل

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    جی بالکل! ناقابل بیان اور ناقابل اشاعت ہونے کے علاوہ شریف لوگوں کے لیے ناقابل سماعت بھی :)
  4. ابوشامل

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    ویسے کیا زمانہ آ گیا ہے کہ لوگ خاطر مدارت پر معتقد ہونے لگے ہیں :) ویسے محفل پر ایک شخصیت ہے جو خاطر مدارت کے باعث حاتم طائی کو بھی مات دے چکی ہے۔
  5. ابوشامل

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    یعنی آپ بچے کے انکل کہنے سے پریشان تھے، ویسے ہمارے علاقے میں بھی ایک صاحب ہیں انہیں "ماموں" کہا جائے تو جواب میں وہ کچھ فرماتے ہيں وہ یہاں لکھنے کے قابل نہيں۔ :)
  6. ابوشامل

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    واہ جناب یونس صاحب، اتنی خاطر داری اگر عمار میری کرتے تو میں تو انہیں پیر صاحب بنا لیتا، لیکن آپ نے تو انہیں نالائقوں کی فہرست میں لا کھڑا کر دیا۔ ویسے آپ نے تو پوری تیاری کے ساتھ پوسٹ کی ہے لیکن بچے کے جواب پڑھ لیں ! :)
  7. ابوشامل

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    بہت شکریہ۔ ہسٹری آف پی آئی اے کی ویب سائٹ کا ربط میں دے دیتا ہوں، http://www.historyofpia.com
  8. ابوشامل

    مبارکباد تفسیر بھائی کی تین ہزار پوسٹس

    تفسیر صاحب سب سے پہلے تو معذرت کہ اس پیغام پر نظر دیر سے پڑی۔ جی ہاں گزشتہ پورا ہفتہ بیماری میں ہی گزرا۔ اب یہاں بیماری کا زمانہ فراغت کا زمانہ ہی ہوتا ہے اس لیے آپ کو محفل پر زیادہ نظر آ رہا ہوں گا۔ خیر! اب طبیعت کافی بہتر ہے۔
  9. ابوشامل

    امریکہ کے نام!

    خرم! آپ نے بہت گہری بات کی ہے خصوصا‎ آخری جملے تو بہت ہی شاندار ہیں۔
  10. ابوشامل

    مبارکباد عمار کو اکیسویں سالگرہ مبارک

    بہت مبارک ہو عمار، کیک کب کھلا رہے ہو؟ جب بھی جہاں بھی جس وقت بھی بلاؤ حاضر ہوں گا۔
  11. ابوشامل

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    تعبیر بہت بہت مبارک ہو، جو رفتار آپ نے ابتدا ہی سے رکھی ہوئی ہے مجھے تو لگتا ہے کہ شمشاد بھائی کے ریکارڈ کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ کیوں شمشاد بھائی؟
  12. ابوشامل

    مسجد پیرس اور اقبال

    بہت شکریہ قیصرانی بھائی۔ یعنی یہ مسجد 1926ء میں بنی اور جب اقبال 1932ء میں جب پیرس پہنچے تو اس وقت اس کی تعمیر کو 6 سال گزر چکے تھے اور میرا قیاس اب قوی ہوتا جا رہا ہے کہ علامہ کے اشعار اسی مسجد کے بارے میں ہیں۔ ایک مرتبہ پھر بہت شکریہ۔
  13. ابوشامل

    محفل فورم پر شامل وی بلیٹن کے اردو ترجمہ سے متعلق تجاویز اکٹھی کریں!

    یوزر کنٹرول پینل میں ایک جملہ اہم واقعات کي يادھانياں تبدیل کر کے اس طرح کر دیا جائے: اہم واقعات کي ياددہانياں
  14. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سلاجقہ پڑھ لی، بہت شاندار کتاب ہے لیکن افسوس کہ عین اس وقت پر ختم ہوجاتی ہے جب سلجوقی سلطنت اپنے عروج پر پہنچنے والی ہے یعنی الپ ارسلان کے انتقال کے ساتھ ہی کتاب کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور جیسا کہ میں پہلے بتا چکا ہوں کہ مولانا اس کتاب کو مکمل نہ کر سکے تھے کیونکہ زندگی نے وفا نہ کی۔ بہرحال الپ...
  15. ابوشامل

    مبارکباد محمد احمد محسن

    پہلا سنگ میل عبور کر لیا بالآخر آپ نے، بہت مبارک ہو۔
  16. ابوشامل

    السلام علیکم محترم ! امید ہے خیریت سے ہوں گے، ویسے میں پوچھنا تو نہیں چاہتا لیکن پھر بھی صرف...

    السلام علیکم محترم ! امید ہے خیریت سے ہوں گے، ویسے میں پوچھنا تو نہیں چاہتا لیکن پھر بھی صرف یاددہانی کے واسطے پوچھ رہا ہوں کہ میں نے آپ کو کچھ مواد ای میل کیا تھا، اس کا کیا ہوا؟
  17. ابوشامل

    ڈاک ٹکٹ جمع کرنا

    میں نے بھی کچھ عرصہ سکے جمع کیے تھے، دو انتہائی نایاب سکے بھی تھے (میری نظر میں نایاب) ایک 1876ء کا فرنچ فرینک اور دوسرا 1896ء کا عمان کا چوتھائی آنہ ۔ فرانس کا فرینک تو کھو گیا :( جبکہ عمان کا آنہ آج بھی موجود ہے۔
  18. ابوشامل

    اسلام آباد

    تعبیر بہت زبردست، تصویروں کا انتخاب بہت خوبی سے کیا ہے آپ نے۔
  19. ابوشامل

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    آپ سے یہاں ایک کھیل شروع کرتے ہیں تاکہ اہلیان محفل کی معلومات میں اضافہ ہو۔ کھیل یہ ہے کہ کوئی بھی رکن معلومات ‏عامہ کی کوئی بھی حیران کن بات یہاں شیئر کر سکتا ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے؟ ......... کہ ستمبر 1980ء میں ایران پر حملے کے وقت صدام حسین نے تین روز میں تہران پر قبضہ کے عزم کا اظہار...
  20. ابوشامل

    جب حق گوئی کا وقت آتا ہے۔

    نذیر ناجی تو ڈوبتی کشتی سے سب سے پہلے کودنے والی "شخصیات" میں سے ایک ہو گئے۔ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
Top