نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    ہم آپ کی چاہت کو اپنے لیے ڈائٹنگ کا بہترین نسخہ تصور کرتے ہیں۔ خوش رہیں۔ آداب!
  2. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    ہم نے یوں ہی مناسبت جوڑنے کی کوشش کی! :) ویسے تو "آہ" ہے!
  3. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ہم پر ہی کیوں؟!
  4. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    دل سے جو "شعر" نکلتا ہے اثر رکھتا ہے :)
  5. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    آج گئے تھے ہم وہاں آرٹس کانسل کی میٹنگ میں۔ صدارت کے لیے طلعت حسین صاحب تھے۔ اور بڑی شخصیات بھی تھیں۔ اور آپ کی اس بات کا عملی نمونہ ہم آج دیکھ ہی آئے! :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    میں دوبارہ باندھ لیتا ہوں حضور! :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    اگر یوں سلسلہ رہا تو ہمارے ہاتھ میں لوگوں کو خوش قسمت کرنے کی کنجی آگئی پھر تو! :)
  8. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    اور کچھ کہنے پر ہم نے ٹیکس تو بہرحال کوئی نہیں لگایا! :) بہت شکریہ جناب!
  9. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    بہت شکریہ محترمہ! آپ کہتی ہیں تو ہوگی! :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    بہت شکریہ حضور۔ حوصلہ افزائی اور تعریف کی خاطر۔ نوازش آداب۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    حضور آپ نے وقت دیا میری ادنیٰ کاوش کو یہی جزا بہت ہے۔ زیادہ کی بندش بر وزنِ فعلن میں نے کافی اشعار میں دیکھی ہے۔ باقی آپ کہتے ہیں تو نظر ثانی کر لیتا ہوں! مصرعے کی وضاحت عاطف بھائی نے درست فرمائی۔ لکھے کو لکھیں لکھ گیا ہوں! تعریف کا بہت بہت شکریہ! :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    بہت شکریہ جناب۔ آداب!
  13. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    جناب بہت شکریہ!
  14. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    جی بالکل کوئی کاپی رائٹ نہیں۔ بصد شوق!
  15. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    یوں کوئی مذائقہ نہیں، لیکن "تم نہ رویا کرو" ایک منظوم جملہ ہے!
  16. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    یہیں کر لیں حضور! ہماری ذات ہی کیا ہے!
  17. مہدی نقوی حجاز

    تم نہ رویا کرو!

    آداب عرض ہیں حضور!
Top