نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں جناب۔ جب ہم یہاں آ ہی گئے ہیں تو حاضرین کو سلام!
  2. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    دنیا میں پی کے جاؤ کہ اپنے حساب میں شاید لکھا عذاب ہے ساقی شراب لا
  3. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    کھائے بہت کباب ہیں ساقی شراب لا
  4. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    اس وقت ہماری ضمانت میں پی لیجیے۔ گناہگار نہیں کریں گے! :)
  5. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    عندلیب صاحبہ چائے ذرا دیکھ کر پیجیے گا، ایسا نہ ہو کہ عنوان سچ نکلے۔ پھر قلندریوں کی چائے میں یہاں تو بھنگ ہوتی ہے، کیا خبر شاعر شراب ملا دیتے ہوں!
  6. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جناب چائے حاضر ہے۔ قند اپنی طبع کے مطابق اضافہ کر کے انڈیل لیجیے! :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    حضور ابھی گرم ہے۔ لے آئیں آپ کے واسطے؟
  8. مہدی نقوی حجاز

    شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

    بس پھر ہم اور آپ ہم صدا ہیں اس معاملے میں۔ البتہ جو شاعر پیدا ہوتے ہیں انہیں عروض کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ وہ پیدائشی موزوں طبع ہوتے ہیں اور جو شعر کہنے کا قصد کر کے لکھیں وہ دقیق موزوں ہوتا ہے :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

    ابھی وہ گروہ باقی ہے جو "لطیف نثر" کو شاعری نامتا ہے! :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    معزز محفلین، ہمارے ساتھ پیالی بھر چائے پینے کا شرف حاصل کیجیے! :)
  11. مہدی نقوی حجاز

    کیا رومانویت ہے بھئی!! :)

    کیا رومانویت ہے بھئی!! :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    چلے گئے مرے احباب خوش خصال کہاں؟

    چلے گئے مرے احباب خوش خصال کہاں؟
  13. مہدی نقوی حجاز

    کیا کہیں حضور۔۔۔ رات مسجد میں جو جا پہنچے تھے! :)

    کیا کہیں حضور۔۔۔ رات مسجد میں جو جا پہنچے تھے! :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    رات کاٹی خدا خدا کر کے!

    رات کاٹی خدا خدا کر کے!
Top