کسی زمانے میں امراؤ کو ہم نے ان کا ترجمہ کر کے دیا تھا۔ وہی چسپاں کر رہا ہوں!
مکمل شعر:
نہ دانم من کہ ہستم، ہر کہ ہستم
قلم چوں تیغ می رقصد بدستم
مجھے نہیں معلوم میں کون ہوں، لیکن جو بھی ہوں
قلم میرے ہاتھ میں ایسے ناچتا ہے جیسے تلوار
یعنی
میں جو بھی ہوں جیسا بھی ہوں لیکن سب جانتے ہیں کہ لکھنے...