نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جی اسی غارت گشتہ شان سے! :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ان کے لیے عنوان دھاگے کا رکھا گیا ہے۔ نگاہِ مست ہے ساقی بھی ہے شراب بھی ہے۔ :)
  3. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    بازار لگایا تھا جہاں ہم نے گِلوں کا آتش سے تبسم کی اسے راکھ کیا ہے
  4. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جنابان سوچتا ہوں ایک غیر رسمی مشاعرہ ہو جائے یہاں بیٹھے بیٹھے! محمداحمد ، محمد اسامہ سَرسَری
  5. مہدی نقوی حجاز

    نفرت و بغض کی ہر آگ کو پانی کر دو!

    نفرت و بغض کی ہر آگ کو پانی کر دو!
  6. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    سلسلۂ مسکانیہ کا اس دھاگے میں آغاز!
  7. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    اس وقت ایک یہ نظم یاد آرہی ہے : بطونِ خاک سے باتیں اور ایک یہ نظم: ایک منظر ایک فسانہ غزل پھر کبھی پڑھ لیجیے گا!
  8. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    سنا دیں یا پڑھا دیں؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جناب آپ کو تو سگریٹ تک چھوتے نہیں دیکھا تو ظاہر ہے ساقی سے آپ کے لیے ایسی فرمائش نہیں کریں گے۔ اس موقعے پر یوسفی کی سگریٹ اور بیڑی والی داستان یاد آ رہی ہے :) خیر آپ بیٹھے ہم چائے حاضر کرتے ہیں!
  10. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    گر بتلا دیں آپ کیا سننا پسند فرمائیں گی تو آسانی رہے گی!
  11. مہدی نقوی حجاز

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    جناب میرے نزدیک شاعری کتابیں پڑھنے سے نہیں آتی۔ "شارٹ کٹ" یہ رہے گا کہ آپ پہلے بہ یک وقت مختلف استاد شعرا کے 2500 اشعار حفظ کر لیں۔ طبع خود رواں ہو جائے گی۔ بالکہ اس سے قبل ہی آپ محسوس کریں گے کہ آپ موزوں شعر کہنے پر قادر ہو گئے ہیں۔ فن کی باریکیاں وسیع مطالعہ رکھنے سے رفتہ رفتہ سمجھ آتی رہیں گی!
  12. مہدی نقوی حجاز

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    بالکل ہوتی ہے۔ شروع کیا، آخر تک مشکل برقرار رہتی ہے!
  13. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    حاضر ہے، پی کر دعائوں سے نوازیں!
  14. مہدی نقوی حجاز

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    حضور والا الفاظ تقریباً تمام بحروں میں ہی آجاتے ہیں۔ اسی میں تو فن شاعر ہے کہ وہ کس طرح ڈھالتا ہے خیالات کو بحور کے سانچے میں۔ اور ایسا نہ سمجھا جائے کہ شعر کبھی آسانی سے کہے جاتے ہیں۔ خشک سیروں تنِ شاعر میں لہو ہوتا ہے تب کہیں آتی ہے اک مصرعِ تر کی صورت!
  15. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    آپ نے اس مراسلے میں انگریزی کو دخل نہیں دیا، اس کی پاداش میں آپ بےبدل پی لیجیے! :)
  16. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جناب چائے گرم کر لیں کیا؟! :)
  17. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ہر شعر کی ردیف میں ہم نے کیا ہے نصب اور قافیے کا بال ہے ساقی شراب لا
  18. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    ہاں شمشاد بھیا لے آؤ ذرا چلم تازہ فرما کے۔ اور تمباکو ذرا کڑک رکھنا۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    چلو پھر میاں کر لو میاں!
Top