نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    شمشاد صاحب اب آپ سے کیا پردہ۔ بتائے تو ہیں کہ عید سو کر کٹتی ہے۔ باقی سب تو ٹھیک ٹھاک ہے!
  2. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    علیک السلام! ہم بخیر ہیں۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    آپ وعدہ جو دے چکے ہیں!
  4. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ایسی کتاب رندوں کے گھر میں کہاں سے ہو کیوں ہم پہ التزام ہے ساقی شراب لا
  5. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    سپہ گری شعرا کا آبائی پیشہ ہے۔ فطری کاہلی اور نجی کند ذہنی کی وجہ سے ریاضی کی سمجھ نہیں۔ اور یہ مذکورہ پیشہ اس سے مراسم رکھتا ہے۔ لہٰذا ہم رخ نہیں کرتے اس جانب! :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    ہم ایسے تجارتی معاملات میں نہیں پڑتے جناب!
  7. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    فیس لے کر رکھا جا سکتا ہے ناں حضور!
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور وہ پہنچ چکے ہیں!
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صاحب کالے اور سوکھے ہوئے کشمش کو کہتے ہیں۔ جسامت معمولی کشمش سے زیادہ ہوا کرتی ہے!
  10. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    جناب یہ تو خوب ہے۔ شیروانی کی بابت یہ عرض ہے کہ حضور ہم خوب جانیں ہیں کہ آپ تارک المسلمات ہیں لہٰذا بھروسہ نہیں کیا جا سکتا کسی طور!
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سبحان اللہ جناب۔ جب بتایا نہیں تو علم کیوں کر ہوتا!
  12. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہی بات یہ کہ ذکر کس کا کیا جائے؟؟
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈراکھ کھائی ہے آپ نے کبھی شاہ صاحب؟؟
  14. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    جناب ہم یوں حلال نہیں کریں گے اپنا وعدہ۔۔۔ تصویر بھجوا دیجیے فوراً! (اسے حکم جانیے)
  15. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    شیروانی بتن ہونے کا وعدہ تو آپ اوپر کہیں کر چکے ہیں! تصویر لگانے کی ذمہ داری بھی آپ کی رہی۔ البتہ یک شنبہ کو ایک عید ملن مشاعرہ ہے۔ سوچتے ہیں شیروانی میں جائیں۔ لیکن خوف طاری ہے کہ بھاگنا پڑا تو کیا تدبیر کریں گے۔ خیر اس وقت کی اس وقت سوچی جائے گی!! :) :)
  16. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    حاضرین کو سلام اور (تین دفعہ دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر) آداب! :)
  17. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    اماں یہ مردوں کی بیٹھک میں کیا چل رہا ہے؟!!
  18. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    اعمال نامہ لاؤں میں بہتر کہاں سے اب مانا یہ شے حرام ہے ساقی شراب لا
  19. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جی تین پیالیاں تو آپ نے ہمیں بھی انڈلوا دی تھیں! :) بس زیرے کے بسکٹ اور مخلفات کا بھی اہتمام ہے! :) تو میں بھر رہا ہوں آپ کے حصے کی!
  20. مہدی نقوی حجاز

    بالکل :)

    بالکل :)
Top