یہ اسماء عربی کے ہونے کے ساتھ ساتھ اردو میں ایسے ہی در آئے ہیں جیسے ڈاکٹر۔ مگر حرفِ علت اور ادائیگیِ حروف میں فرق ہے۔ ص، ح وغیرہ کا مخارج کا معاملہ ہے کہ جو اردو میں موجود نہیں۔ اردو میں جب آپ "الحمد للہ" کہیں تو ح کا مخرج عربی ہی ہونا چاہیے کیوں کہ الحمد للہ اردو کی ترکیب ہے ہی نہیں۔ مجھے معلوم...