نتائج تلاش

  1. محمد امین

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    یہی میں کہنا چاہتا ہوں۔ کہ http://dictionary.cambridge.org/dictionary/british/doctor_1?q=doctor اس کے مطابق برطانوی لہجہ اگر ڈوکٹر ہی بن رہا ہے تو قدماء نے ڈاکٹر کیوں لکھا۔ میں اس معاملے میں قدماء کو غلطی پر اور انگریزی سے نابلد سمجھتا ہوں۔ میں خود کو عالم یا مجدد نہیں سمجھتا۔ یہ بات فقط ذرا سی...
  2. محمد امین

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    http://dictionary.cambridge.org/dictionary/british/doctor_1?q=doctor یہاں برطانوی لہجہ سنو۔۔۔
  3. محمد امین

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    http://www.howjsay.com/index.php?word=doctor&submit=Submit یہاں ڈوکٹر سنو۔۔۔ /ˈdɒktə/ ɒ کا برطانوی تلفظ مروجہ امریکی تلفظ سے تھوڑا مختلف ہے میری رائے میں اور اردو کے دوڑ یا کوڑی سے قریب تر ہے۔ اوکسفرڈ ڈکشنری میں دیکھو اگر پرنٹ میں ہے تو۔ اس میں ɒ کے تلفظ کی مثال کے آگے BrE لکھا ہے۔۔۔یعنی...
  4. محمد امین

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    یہ میں سمجھ گیا۔ یہاں میں غلطی پر تھا۔ بہرحال میں ہر معاملے میں اوکسفرڈ کو مستند مانتا ہوں۔
  5. محمد امین

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    قدماء میں سے کچھ نے کالج کے بجائے کولج لکھا۔۔۔ بہرحال میں قدماء کی پیروی نہیں کرتا ہر معاملے میں۔ خاص اس معاملے میں تو عرصے سے میرا طریق مختلف رہا ہے کہ میں تلفظ میں معاملے میں بہت محتاط ہوں۔
  6. محمد امین

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    ٹھیک ہے مجھے لگ رہا ہے ڈاکٹر کے معاملے میں میں غلطی پر ہوں۔۔۔ باقی الفاظ کے بارے میں کیا کہتے ہو؟
  7. محمد امین

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    باقی باتوں سے قطعِ نظر۔ سرخ سطر پر:۔ "دوڑ"۔۔۔"نو (9)"۔۔۔"سو(100)"۔۔۔"کوڑی"۔۔۔"اور"۔۔۔ "کون"۔۔۔۔ ان سب الفاظ میں موجود "واو" دراصل اسی تلفظ پر ہے کہ جس پر انگریزی کے لفظ doctor میں پہلا o. واضح رہے: دوڑ اور جوڑ میں دونوں واؤ کے الگ الگ تلفظ ہیں۔ دوڑ کو جوڑ کے وزن پر ادا کرنا شدید مجہول ہے جس...
  8. محمد امین

    تعارف میں کون ہوں؟

    ناقابلِ یقین!!! یعنی مجھ سے صرف 4 سال بڑے۔۔۔۔ میں تو سمجھا تھا آپ نانا دادا بن چکے ہوں گے :rollingonthefloor: اچھا اچھا۔۔۔ چلیے یہ فرمائیے کہ اردو محفل سے کیسے شناسائی ہوئی؟ اب تو خیر سے شاید سندھ لاء کولج کو جامعہ کا درجہ دیا جانے والا ہے یا دیا جاچکا؟
  9. محمد امین

    تعارف میں کون ہوں؟

    بہت خوب۔۔۔ اور اتوار کے روز بھی بجلی داغِ مفارقت دے گئی؟ یقینا سندھ لاء کولج کے گریجویٹ ہونگے آپ؟ اچھا آپ نے لکھا کہ آپ 2006 سے پریکٹس کر رہے ہیں، یعنی آپ کی گریجویشن 2006 کے آس پاس کی ہی ہے۔۔۔شکلاً تو بہت بڑی عمر کے لگتے ہیں آپ بھیا :nerd:
  10. محمد امین

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    اجی جلاد کی کیا پوچھتے ہیں۔۔۔ جلاد کی روزی روٹی بھی وکلاء کے رحم و کرم پر ہے نا۔۔۔۔
  11. محمد امین

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    اس کے وزن کی بابت تو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔۔البتہ چلے گا ضرور :) :) اصل شعر کچھ یوں ہے: شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ۔۔۔محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
  12. محمد امین

    تعارف میں کون ہوں؟

    شعیب بھائی اب مزید کچھ تعارف و انٹرویو ہوجائے: جائے پیدائش، ابتدائی تعلیم، اعلیٰ تعلیم، مشاغل وغیرہ پر ایمرجنسی لائٹ سے روشنی ڈالیے۔۔۔۔
  13. محمد امین

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    حسان خان محمد شعیب بھائیوں اپنی قیمتی آراء سے نوازیے۔۔
  14. محمد امین

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    دست = ہاتھ بردار = یعنی دار پر۔۔۔ یعنی تختۂ دار پر ہاتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شعیب بھائی لیجیے آپ کے مرغوب تختۂ دار کی بات آگئی۔۔۔ :giggle:
  15. محمد امین

    تعارف میں کون ہوں؟

    بحوالہ مشتاق احمد یوسفی
  16. محمد امین

    تعارف میں کون ہوں؟

    عربا و فارسا ہی کچھ کم تھیں جو آپ فردو عربو لے آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. محمد امین

    تعارف میں کون ہوں؟

    کتنی دیوانیوں کے مقدمے؟ :rolleyes:
  18. محمد امین

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    آپ کی حسِ مزاح پر :)
  19. محمد امین

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    غیر متفق۔۔! جیسا کہ آپ ہی کہتے ہیں زبان کسی کی میراث نہیں ہوتی۔۔ جو زبان میں طاق ہو وہی اہلِ زبان ہے :)
  20. محمد امین

    تعارف میں کون ہوں؟

    ماشاءاللہ۔۔۔ ہم نے تو آپ کا پورا نام پڑھنے کے بعد اس کے اختتام پر شکر ادا کیا۔۔۔۔
Top