فہد بھائی ویسے میں خود بھی سمجھتا ہوں میری پچھلی بحث میں خاصے ابہام اور غلط دلائل موجود ہیں۔ میرا ارادہ یہی تھا کہ ساری گفتگو کو ایک جگہ جمع کر کے نئے سرے سے اس پر کچھ لکھا جائے۔۔۔ مگر فی الوقت ممکن نہیں۔۔۔ کہ میرے لیے نثر میں بھی کچھ لکھنا "آمد" سے مشروط ہے :LOL:
کچھ عرصہ قبل اردو محفل کی ایک ہونہار اور قابل رکن نازنین ناز سے میری ایک معاملے پر خاصی تعمیری گفتگو ہوئی تھی۔ اور وہ موضوع تھا انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹرانس لٹریشن کا۔ کافی عرصے سے میں سوچ رہا تھا اس گفتگو کو ایک جگہ جمع کردوں یا نئے سرے سے اس پر ایک مستقل مضمون لکھا جائے۔ آج سیدہ...
اسلام آباد کے علاوہ باقی ملک میں زیادہ تر اے کے 47 (چائنیز نورنکو ٹائپ 56) ہیں یا پھر جی تھری۔ بہت کم تعداد میں ایم پی فائیو بھی ہیں۔ ایس کے ایس جنگِ عظیم دؤم کی گن ہے اور بہت کم تعداد میں رہ گئی ہے۔۔۔
بہت خوب عمران بھائی۔۔۔۔۔ زبردست۔۔۔ مگر مجھے ذاتی طور پر جے ایف 17 کا ڈیزائن پسند نہیں۔۔۔ ایف 16 کی حقیقی نقل تو جے 10 ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کو جے 10 بنانا چاہیے اب۔۔۔
اتنے تسلسل کے ساتھ بیٹھنا نہیں ہو رہا ۔۔۔ مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ محفل کے سرور سے میری آئی ایس پی کا گیٹ وے کچھ ناراض ہے۔۔۔ :) یا پھر کوئی اور مسئلہ۔۔۔۔۔