نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    محترم احمد بسراء صاحب۔ اگر تھیمز پریمیم ہوں اور اردو کے تمام قدردانوں کے لیے ترجمہ شدہ فراہم کرنا چاہیں تو آپ ان میں سے منتخب کرکے اچھی اور معیاری تھیمز کے انگلش ورژن مجھے دیں تو میں انشاء اللہ ان کا اردو میں ترجمہ کردوں گا۔
  2. تجمل حسین

    تعارف انٹرویو

    محترم محمد منشاء خان صاحب! خوش آمدید۔
  3. تجمل حسین

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    محترم محمود ایاز صاحب! آپ اس ترجمہ شدہ تھیم کا لنک تمام محفلین کے لیے کیوں نہیں دے رہے؟:question:
  4. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    محترم طٰہٰ محمد احسان صاحب! اردو محفل پر خوش آمدید۔
  5. تجمل حسین

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    لیکن ایسا صرف ایکس پی پر ہوا ہے۔ ونڈوز 7 پر تو فریم ورک 4 پر ہی چل گیا تھا۔ سافٹ ویئر ایسا ہو کہ ہر نیٹ فریم ورک پر آسانی سے چل جائے تاکہ صارف کو مشکل نہ ہو۔ اردو لنک فونٹ میں نے ڈاؤن لوڈ کرکے چیک کیا ہے فونٹ نستعلیق نہیں ہے۔ طے شدہ فونٹ کوئی نستعلیق ہونا چاہیے تھا تاکہ اجنبیت کا احساس نہ ہو۔
  6. تجمل حسین

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    لیجئے جناب ایک اور سسٹم کی ٹیسٹنگ کے ساتھ حاضر ہوں۔ 4۔ انٹل Celeron D۔ 3.20پروسیسر۔ 1024×768 ریزولیوشن۔ ونڈوز ایکس پی پروفیشنل 32 بٹ۔ ڈاٹ نیٹ فریم ورک 4 اور 3.5۔ پہلے ڈاٹ نیٹ فریم ورک انسٹال کیے بغیر چلانے کی کوشش کی تو ایرر آیا۔ پھر ڈاٹ نیٹ فریم ورک 4 انسٹال کرکے چلانے کی کوشش کی تو پھر بھی...
  7. تجمل حسین

    لینکس کا طالب علم ہوں اور اردو سے بے انتہا محبت ہے۔ اردو محفل پر شمیولیت بھی اسی نسبت سے ہے۔

    لینکس کا طالب علم ہوں اور اردو سے بے انتہا محبت ہے۔ اردو محفل پر شمیولیت بھی اسی نسبت سے ہے۔
  8. تجمل حسین

    اردو اخبار کے لئےویب سائیٹ کیسے بنائی جائے

    محترم قیس صاحب! میں نے اس کام کے لیے اپنی ویب سائٹ پر ایک عدد سب ڈومین شروع کیا تھا مگر صحیح طور پر وقت نہیں دے پایا۔ اگر آپ اس پر کام کرنا چاہیں تو میں مدد کے لیے حاضر ہوں۔ ورڈ پریس میں ہے جو استعمال میں بھی نہایت آسان ہے اور طرح طرح کے تھیمز بھی آسانی سے مل جاتے ہیں۔ آپ کی پسند کا تھیم بھی...
  9. تجمل حسین

    پلیز ہیلپ۔۔۔۔۔۔

    محترم آپ شاید سٹیٹس بار سے باربار زبان تبدیل کرتے ہیں۔ زبان تبدیل کرنے کے لیے آپ کی بورڈ شارٹ کٹ Alt + Shift کا استعمال کرسکتے ہیں۔ اس سے مزید آسانی ہوجائے گی۔
  10. تجمل حسین

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    اور ہاں ابھی ابھی دوبارہ مراسلہ دیکھنے پر یاد آیا کہ میں نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ جن سسٹمز پر ابجد 2013 چلا تھا ان کی خصوصیات کیا تھیں؟:p جی تو جناب ابھی بتا دیتا ہوں۔ 1۔ Dell Optipelx 745 ڈیسک ٹاپ۔ 1 جی بی ریم۔ پینٹیم 4۔ 3.06 پروسیسر۔ 1024×780 ریزولیوشن۔ ونڈوز 7 الٹیمیٹ 32 بٹ۔ساتھ ڈاٹ نیٹ...
  11. تجمل حسین

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    السلام علیکم ! ہیکر بھائی آپ غائب کیوں ہوگئے ہیں؟؟؟؟ ابجد مجھے تو بہت ہی پسند آیا ہے۔ کچھ مسئلے بھی ساتھ ہی ہیں۔ کچھ کے متعلق تو پہلے محفلین نے بتا دیا ہے کچھ مسائل اور تجاویز میں بتادیتا ہوں۔ 1۔ سب سے پہلے تو اس کی زپ فائل میں اس کا اپنا ہی فونٹ نہیں ہے۔ یعنی اردو لنک فونٹ۔ 2۔ اگر اس میں...
  12. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    گذشتہ سے پیوستہ۔ جی تو جناب کل کچھ تعارف ادھورا رہ گیا تھا اسے مکمل کرنے کا ارادہ ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ جب دو سال سے بغیر ممبر بنے ہی اردو محفل سے استفادہ کررہا تھا تو اب ممبر کیوں بن گیا؟ تو جناب میرے ممبر بننے کی وجہ بھی اردو سے محبت ہی ہے۔ جب میں نے ابجد ایپلیکیشن کے متعلق پڑھا اور اسے...
  13. تجمل حسین

    مبارکباد Happy Birthday my baby

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! پیاری بہنا! ویری ویری سوری۔ میں جلدی میں کچھ اور لکھ گیا۔ دل سے معذرت۔
  14. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    اردو محفل میں خیرمقدم کرنے پر سب ساتھیوں کا بے حدشکریہ۔ نہیں جناب بس گاؤں کا نام ساہیوال نہیں۔(n) بس جناب کبھی غرور نہیں کیا۔ :doh1:
  15. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا احالیان اردو محفل! میرا نامِ نامی اسمِ گرامی تجمل حسین ہے۔ (فقرے کی مناسبت سے ساتھ ساہیوالی بھی لگاسکتے ہیں:bashful:)۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈویژن ساہیوال کے ضلع ساہیوال کی تحصیل ساہیوال میں واقع ایک گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں۔ فی الحال میٹرک تعلیم ہے آئی سی ایس...
Top