میرے خیال میں آپ کو اصل مشاورت کی ضرورت ہے اب ،،، آپ شائد بھول رہے ہیں کہ سب سے آخری مراسلے میں آپ نے کس بات کا کیسے کر کے ذکر کیا جو انتہائی بیہودہ اور بکواس ترین سوچ کے زمرے میں آتی ہے ،، محترم آپ کی سنجیدہ بات سے زیادہ آپ کے مزاح کا معیار آپ کی ذات کا عکاس ہوتا ہے ،،، سنجیدگی میں تو فلسلفہ...