نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    چشمۂ لوئے دندی

    یہ تصویر اتار کے محفوظ کر لی تا کہ سند رہے !! ،،،،، جلد ہی آپ کی خدمات کی ضرورت پڑے گی ،،، انشا اللہ :) :)
  2. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ابھی اپنا موڈ کچھ ایسا ہے :p
  3. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھائی جان کیسے ہیں ؟؟ :) :)
  4. سید فصیح احمد

    ریاست سوات کے حکم نامے

    اس دھاگے میں تو اب یہ گماں گزرنے لگا ہے جیسے کسی خزانے کی کنجی ہاتھ لگ گئی ہو ۔۔۔ !! :p :)
  5. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    سیف بھائی ابھی دفتر میں ہوں تو فی الحال پیاری بیٹی کے واسطے یہ لیں :) :) :) :)
  6. سید فصیح احمد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    سچ میں دل غم سے بھر جاتا ہے جب بھی ٹیسلا کا ذکر ہو ۔۔۔۔ کسی بھی غرض سے پاک انسان ،،، !!!
  7. سید فصیح احمد

    تعارف میں مسجودِ ملائک ہوں !

    السلام علیکم پیارے بھائی ، اردو محفل میں خوش آمدید :) :)
  8. سید فصیح احمد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    آپ شائد میری تجویز کردہ سزا پر برا منا گئے ، یوں ہی دوستانہ مزاج میں بات کہی تھی ،، تا کہ آپ میری باتوں کو صحت مند زاویے سے دیکھ سکیں اور اس کو کیسا بھی یلغار نہ سمجھیں :) :) :)
  9. سید فصیح احمد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    اور ہاں قیصرانی بھائی جان توجہ درکار ہے :) :) :) :)
  10. سید فصیح احمد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    اسی واسطے تو کہا کہ ہماری عوام ابھی نابالغ ہے دوست !!
  11. سید فصیح احمد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    پیارے دوست میں نے کب انکار کیا ،،،،،، میں نے کہا کہ میں اختلاف رکھتا ہوں ؟؟ لیکن کم از کم تصویر کے تیسرے یعنی اصل رخ پر تو یقین رکھتے ہیں نا ؟؟ میرے انتہائی محترم بھائی لیکن ایک دسویں جماعت کے طالب علم اور ایک منجھے ہوئے طاق انسان کو ایک بات سمجھانے کو دو مختلف طریقے ہوتے ہیں آپ ایک کیلبر میں دو...
  12. سید فصیح احمد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    بالکل نایاب بھائی اس نے انسانوں کے واسطے بھلائی کے علاوہ کبھی نہ سوچا تھا ،،، مگر وہ اپنا حلقہ ( حلقۂِ یاراں ) نہ بنا سکا اور اس کے نواح میں بھیڑیے ( اس کی ایجادات سے منافع کے حصول کی لالچ سے بُنے ہوئے ) اتنے ہو چکے تھے کہ اس کی سانس بند ہونے لگی اور ایک دن وہ تڑپتی انسانیت کو نہ چاہتے ہوئے...
  13. سید فصیح احمد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    دل کر رہا ہے آپ کو رسن سے باندھ کر اندھیرے کمرے میں قید کر دوں ،،،،، اتنے جہاں دید آدمی ہیں اور جانتے بھی ہیں کہ ہماری عوام اتنی باشعور نہیں تو اچانک سیاسی اور مذہبی دھاگوں میں بچوں کی طرح ہلا کیوں بول دیتے ہیں ؟؟ ۔۔ سچ میں کسی دن آپ کا کھانا بند کرا دیا نا تو ہوش کے ناخن حاصل ہوں گے ( بھوک...
  14. سید فصیح احمد

    ریاست سوات کے حکم نامے

    منصور بھائی نواحی علاقوں کی خبر تو نہیں مگر چند احباب کا قافلہ ابھی کچھ دن قبل بالائی نیلم ( تاﺅ بٹ ) تک گیا تھا ،،، گو کہ یہ جگہ مینگورہ سے دور ہے مگر ہمارے دوست بڑی اشتیاقی طبع رکھتے ہیں ایسی خبر ہوتی تو پھیلتی ۔ اور ادھر بھی پہنچ جاتی۔ باقی اللہ بہتر جانتا جانتا ہے!
  15. سید فصیح احمد

    سُن رے زندگی نہ کر ،،، ہائے حبس , راہ کر ۔۔۔ !!

    سُن رے زندگی نہ کر ،،، ہائے حبس , راہ کر ۔۔۔ !!
  16. سید فصیح احمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    ہُن میں کی آکھاں ؟؟ :confused: ،،،،، لیکن پھر بھی محفل میں اتنا عرصہ ہونے کی وجہ سے ہماری نسبت تو بہتر ہی ہیں نا ،،،، ہم تو ۔۔۔ :laughing: ،،،،، دانائی کا عمر سے کیا واسطہ بھلا ؟؟:shameonyou:
  17. سید فصیح احمد

    خفا ہیں بھائی جان ؟؟

    خفا ہیں بھائی جان ؟؟
  18. سید فصیح احمد

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    یہ بڑے بڑے بیان اور میرا متوسط قد ،،، ہمارے بہت ہی پیارے و دُلارے محترم محمد یعقوب آسی ،،، قبلہ آپ ہی کہیں من میں جاری احساسات کی ریل پیل کو کیسے رقم کروں !! ،،،،،،،،، کیا ایسا ممکن نہیں کہ آپ کا قلم اوراق کا سینہ کریدنا بند نہ کرے ،،،، تا کہ یونہی اس سادگی و سچ کا سکوں روح تحلیل ہوتا جائے ؟؟...
  19. سید فصیح احمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    میں اس معاملہ میں ( بحوالہ انتظامیہ ) زیادہ تجربہ کار نہیں آپ دونوں کی گفتگو پڑھ رہا ہوں ،، اور اس بات سے اتفاق ہے کہ مکمل طور ظاہری ساخت بدلنا تو ٹھیک نہیں البتہ ذیلی ڈھانچہ مزید تحلیل ہونا چاہیئے !! :)
  20. سید فصیح احمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    اس کے لیئے میں حاضر ہوں مگر تن تنہا تھک جاؤں گا ،،، تو نیرنگ خیال محمداحمد بھائیو ،،، اک نگاہ اس طرف بھی :) :)
Top