نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    شمشاد بھائی، میں تو روز ہی اس وقت آتی ہوں، بس اس دھاگے پر نہیں آتی۔ میں بالکل ٹھیک۔ آپ کیسے ہیں اور بھابھی؟ موسم۔۔۔ مسلسل بارشیں ہو رہی ہیں۔ اور کافی ٹھنڈ ہو گئی ہے۔ یا شاید مجھے کچھ زیادہ ہی سردی لگ رہی ہے۔ درجہ حرارت 12˚ C ہے۔
  2. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    وعلیکم السلام ۔ زونی، میں نے تمھارے دستخط کا شعر چرا لیا ہے۔ میرا نام اس میں بہت اچھا لگ رہا ہے۔:hehe:
  3. ماوراء

    آپ کا پسندیدہ موضوع یا رکن

    ویسے تو نئے پیغامات میں سارے موضوعات کو ہی دیکھتی ہوں، لیکن اگر زیادہ تر پہلے ان کو دیکھ لیتی ہوں، جہاں کوئی بات کی ہو اور اس کا جواب دینا ہو یا دوسرے کا جواب پڑھنا ہو ۔ تصاویر کے زمرہ میں بھی ضرور دیکھتی ہوں۔ اور کوئی نیا تھریڈ بھی کھلے تو اس کو بھی پہلے دیکھتی ہوں، جیسے اس تھریڈ کو کل پہلے...
  4. ماوراء

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    یک۔۔:eek: یہ کھانے چینیوں کو ہی مبارک ۔
  5. ماوراء

    زاویہ

    لائن سپیس اور نمبرنگ کے درمیان رائٹ ٹو لیفٹ اور لیفٹ ٹو رائٹ ہے۔ ٹیکسٹ کو سلیکٹ کر کے رائٹ ٹو لیفٹ پر کلک کریں تو ہو جائے گا۔
  6. ماوراء

    مری حیا ہے یہ سبز پرچم !

    بہت خوب جیا۔ ہر شعر ہی بہت زبردست ہے۔ :khoobsurat:
  7. ماوراء

    بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

    نہیں، ابھی آف لائن ہو رہی ہوں۔ اماں ڈانٹ رہی ہیں۔ :( کچھ دیر پہلے ہی دیکھ رہی تھی۔ بہت زبردست ہیں سبھی۔
  8. ماوراء

    بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

    میں ابھی فیس بک پر ہی دیکھ کر آئی تھی۔
  9. ماوراء

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    شمشاد بھائی، بہت بہت مبارک ہو۔
  10. ماوراء

    زاویہ

    شکاری، میں نے ٹھیک کر دی ہے۔ اگر چاہیں تو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
  11. ماوراء

    زاویہ

    ابھی جو دیا ہے وہ ٹھیک ہے۔
  12. ماوراء

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    کتابیں ہم نے کافی برقیا لی ہیں، بس ٹھکانے نہیں لگیں ابھی۔ زاویہ ایک اور دو علی پور کا ایلی باغ و بہار توبۃ النصوح فردوسِ بریں مائل بکرم راتیں الاؤ ناولز کا لنک یہ ہے۔ افسانوں کا لنک اور ابھی کچھ لکھنے اور پروف ریڈنگ کے مراحل سے گزر رہی ہیں۔
  13. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    دسمبر آنے میں تو ابھی پندرہ ماہ باقی ہیں۔:rolleyes:
  14. ماوراء

    توبۃ النصوح

    دیکھا ہے تبھی تو شکریہ کی مہر لگائی ہے نا۔
  15. ماوراء

    توبۃ النصوح

    اوہ اعجاز انکل کا پیغام تو اس وقت میں نے دیکھا ہی نہیں۔ آگے پیچھے پیغام گئے۔ واقعی اعجاز انکل۔ عنوان ہی غلط ہے۔ اور جیہ کہہ رہی تھی کہ کچھ عرصہ تک مصروف ہے۔ ابھی نہیں کر سکتی۔
  16. ماوراء

    توبۃ النصوح

    شگفتہ، ابھی تو صرف اعجاز انکل ہی کر رہے ہیں۔
  17. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    میں ڈس کوالیفائیڈ؟:eek: میرے 0 سکور؟:eek: میرے خیال ہے کھیلنے کے دن ختم ہو گئے تھے۔:(
  18. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    اوہو سارا،۔۔۔ تمھارے ساتھ تو بہت زیادتی ہو گئی۔:grin: کس نے کہا تھا بھابھی سے پوچھنے کو؟؟ اگر مجھے کچھ معلومات چاہیں ہوں تو میں سارا انٹرنیٹ یا کتابیں چھان مارتی ہوں، لیکن کبھی کسی سے پوچھتی نہیں۔:grin: ویسے یہ جواب یہاں کیوں لکھ دئیے۔ :( چلو، رمضان کا کوئز بناتی ہوں۔ اس میں تمھارے سب سے...
  19. ماوراء

    14 اگست کوئز

    خرم بھیا، اس طرح تو نہ لکھیں۔۔ جنہوں نے جواب نہیں دیا۔۔ ان کو جواب مل جائے گا۔ وکی پیڈیا پر دونوں شہروں کی تاریخ کو پڑھیں۔ میں بھی دیکھتی ہوں۔ اور پھر کوئز ختم ہونے کے بعد اس کو ڈسکس کرتے ہیں۔ ابھی سب کو جواب پتہ چل جائے گا۔ :(
  20. ماوراء

    مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    ابھی شکر ہے یہاں محب نہیں ہے۔۔۔ ورنہ اس نے کہنا تھا کہ آخر مجھ سے خطبے کرنا اور لکھنا سیکھ ہی گئی ہو۔:grin:
Top