نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تیسری سالگرہ ہفتۂ کتاب ۔ محفل کی تیسری سالگرہ کا جش

    گوشہ قرآن و سنت جادہ و منزل سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی ناول الاؤ ایک دن پختون کی بیٹی توبتہ النصوح حیوانوں کی بستی چٹانوں میں فائر زندہ زمین علی پور کا ایلی فردوسِ بریں مائل بکرم راتیں منصوبہ ساز داستان باغ و بہار افسانے چیخوں میں دبی آواز آتش پارے از سعادت حسن...
  2. ماوراء

    تیسری سالگرہ ہفتۂ کتاب ۔ محفل کی تیسری سالگرہ کا جش

    لائبریری اراکین سے درخواست ہے کہ آپ نے لائبریری کے لیے کچھ بھی (ناول، افسانے۔۔۔۔ ) مکمل ٹائپ کیا ہوا ہے تو اس ہفتے کے دوران ان کے روابط یہاں پوسٹ کریں۔ خاص طور پر جن اراکین نے افسانے پوسٹ کیے ہیں، وہ اپنے پوسٹ کیے ہوئے مکمل افسانوں کا یہاں ربط دیں۔ کچھ میں تلاش کر کے یہاں پوسٹ کر رہی ہوں۔ ایک...
  3. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    لائبریری ڈے۔ 7 ، 8 جولائی (مزید دن بھی چل سکتا ہے) انچارج : شگفتہ
  4. ماوراء

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    کچھ میری طرف سے بھی۔ :) بھلا کیا پڑھ لیا اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں کہ اس کی بخششوں کے اتنے چرچے ہیں فقیروں میں کوئی سورج سے سیکھے، عدل کیا ہے، حق رسی کیا ہے کہ یکساں دھوپ بٹتی ہے، صغیروں میں کبیروں میں ابھی غیروں کے دکھ پہ بھیگنا بھولی نہیں آنکھیں ابھی کچھ روشنی باقی ہے لوگوں کے ضمیروں میں...
  5. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ لگ جاتا ہے۔
  6. ماوراء

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    باجو، آپ کے نہیں نہیں۔۔ مجھ سے کم ہی ہیں۔ میں جواب لکھنے بیٹھی تو ہر سوال کا جواب کچھ اس طرح بن رہا تھا۔ کچھ بھی نہیں۔ کوئی نہیں۔ کبھی نہیں۔ کسی کا نہیں۔:p
  7. ماوراء

    سِنگنگ،singing,

    باجو، پہلا گانا 19 بار جبکہ دوسرا 5 بار۔:grin:
  8. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ فیشن ڈے ۔۔

    کچھ ملبوسات میری طرف سے بھی۔ تصاویر کا اصل لنک۔
  9. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ فیشن ڈے ۔۔

    سارہ، میرے لیے بھی شلوار قمیض ہی لانی تھی نا۔۔۔:( میں تو جیہ یا عیشل کا جوڑا چوری کرنے کا سوچ رہی ہوں۔:grin:
  10. ماوراء

    سِنگنگ،singing,

    واؤ باجو۔۔آپ کے گانے تو بڑے ہٹ ہوئے ہیں۔ دیکھیں۔۔ کتنی بار ڈاؤنلوڈ ہوئے ہیں۔;)
  11. ماوراء

    مبارکباد زیبِ ہزار داستاں

    چلو، شکر ہے ماہر تو ہوئے۔۔۔! مبارک ہو جہانزیب۔
  12. ماوراء

    تیسری سالگرہ لائبریری ایوارڈز

    شگفتہ، میرا نیٹ تو ہر ایک، دو منٹ بعد ڈس کنیکٹ ہو جاتا ہے۔ ایم ایس این پر نہیں آ سکتی۔:(
  13. ماوراء

    تیسری سالگرہ لائبریری ایوارڈز

    شگفتہ، آپ کو یاد کر کر کے مجھے بہت سے گانے یاد آ رہے ہیں۔:(:confused::leaving::( دو دن رہ گئے ہیں۔۔ لائبریری ڈے کو۔۔ اور ایوارڈز زیادہ لیٹ ہوئے تو پھر لیٹ ہی ہو جائیں گے۔ :(
  14. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    گاجر کا کیک گاجر کا کیک۔ اجزاء : چار ڈیسی لیٹر باریک کدوکش کی ہوئی گاجریں دو انڈے 135 گرام چینی تین کھانے کے چمچ (50 گرام) پگھلا ہوا مارگرین ایک ڈیسی لیٹر دودھ تین ڈیسی لیٹر (180 گرام) میدہ 1 1/2چمچ بیکنگ پاؤڈر 1 1/2 چمچ پسی ہوئی دار چینی بیس کٹے ہوئے بادام ترکیب : ١۔...
  15. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ فیشن ڈے ۔۔

    سارہ تصویریں نظر آ رہی ہیں۔ زبردست۔:grin: حجاب بہت اچھا لکھا ہے۔:hehe:
  16. ماوراء

    آرزوئے وصال مت کیجے

    بہت خوب عمار۔ یہ شعر کیا خوب کہا ہے۔ میں نے دیکھا ہے چاند کو روتے رات کو عرضِ حال مت کیجے
  17. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    ٹکیوں والی کون سی ہوتی ہے فہیم؟؟:confused:
  18. ماوراء

    مبارکباد سعود ابن سعید کو مبارک ناظم کا عہدہ ملنے پر

    ارے واہ بہت خوب۔ جس طرح سعود صبح سے رات تک آن لائن رہتے ہیں اور اتنے اچھے آئیڈیاز دیتے ہیں، میں سوچ رہی تھی کہ آپ کو ماڈریٹر ضرور بننا چاہیے۔ مبارک ہو سعود۔:)
  19. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    آپ سب خواتین و حضرات سے گزارش ہے، کہ کچن میں زیادہ باتیں کرنے سے پرہیز کریں اور کچن کے اصل مقصد کو جانتے ہوئے کھانے کی تراکیب پوسٹ کریں۔ جس کی ترکیب سب سے اچھی ہو گی، اس کو "ہفتے کی ترکیب" کے ساتھ انعام سے دیا جائے گا۔ سارہ، حجاب۔۔۔ آپ میں سے کوئی شروع کرے۔۔۔ پھر باقی بھی شروع ہو جائیں گے۔ میں...
  20. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    تو آپ کا کیا خیال ہے میں پرانے زمانے کی طرح رس ملائی بناؤں گی؟:grin: میں نے تو کبھی بھی دوسری رس ملائی نہیں بنائی۔۔
Top