نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سر درد کا بہانہ بنایا تھا شمشاد بھائی۔:Ohno: میں کل کچھ کرتی ہوں اسکا۔۔۔ اگر نہ ہوا کچھ تو میٹنگ بلاتی ہوں سب کی۔:mrgreen:
  2. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    نہیں وکی پر ابھی منتقل نہیں کیا۔۔:( اور مجھے کچھ پتہ نہیں چل رہا اس کا کہ پہلا صفحہ کہاں ہے۔۔۔چلو۔۔وہ تو مل ہی جائے گا۔۔ لیکن جنہوں نے صفحہ نمبر ہی نہیں لکھا۔۔اس کا کیا کریں گے۔:(
  3. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ایسا کون سی سوچیں آ رہی ہیں حسن؟ میں تو سوچ رہی ہوں۔۔۔۔ کہ علی پور کا ایلی جو ہم نے محفل پر لکھا ہے۔ اس کا نہ ہی پہلا اور نہ ہی آخری سرا مجھے مل رہا ہے۔ :grin: کچھ ارکان نے صفحہ نمبر بھی نہیں لکھا ہوا۔۔۔اب کیا ہو گا؟:(
  4. ماوراء

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    اچھا؟؟ لگتا ہے تمھیں تجربہ ہے۔ ویسے کس عمر تک شاعری اچھی لگتی ہے؟ میرے بھی اب سر کے اوپر سے گزر جاتی ہے۔:dontknow:
  5. ماوراء

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    سارا کی شاعری سے تو دلچسپی اب ختم ہو گئی ہے۔ یہ اچانک مجھے اس کی پوسٹ کی ہوئی شاعری سے اندازہ ہوا ہے کہ شاید اب پھر دلچسپی ہو رہی ہے۔ سارا کو تو شاعری سے بہت لگاؤ رہا ہے۔ بلکہ یہاں تک کہ خود بھی شاعری کرتی رہی ہے۔ بلکہ ایک بار تو ہم دونوں نے مل کر ایک غزل بھی لکھی تھی۔ جو بہت ہٹ ہوئی...
  6. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    پتہ نہیں کیوں۔۔گھر کے کام کرنے کا دل ہی نہیں کرتا۔۔:( ابھی امی نے کہا بھی کہ مدد کرواؤ۔۔ لیکن بہانہ بنا دیا کہ سر میں درد ہے۔:p میں سوچ رہی ہوں امیاں کتنی اچھی ہوتی ہیں۔:(
  7. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں کھانا بننے کا انتظار کر رہی ہوں۔:(
  8. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    :grin: حسن بول رہا ہے نا یہاں۔;)
  9. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شمشاد بھائی۔۔۔آپ نے ابھی تک دیا نہیں؟:rolleyes:
  10. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    شمشاد بھائی، محفل کے بڑے بچوں کے لیے بھی ایک کوئز بنا دیں نا۔۔۔یا پھر اگر آپ کے پاس کوئی اچھے سوال ہیں تو مجھے بھیج دیں۔
  11. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 6: خوردونوش

    ہاں، لگتا ہے خود ہی بنانا پڑے گا۔ اب کل بناؤں گی انشاءاللہ۔
  12. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    :hehe: توبہ۔۔۔حسن کے مشورے۔۔۔۔بےوقوف تو نہیں سمجھ رہے ہمیں۔۔۔:rolleyes:
  13. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ابھی کالے بادل آئے ہوئے ہیں۔ ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔ مجھے سردی لگ رہی ہے اور میں کھڑکی بند کر رہی ہوں۔ امی کھول رہی ہیں۔ :confused:
  14. ماوراء

    توبۃ النصوح

    بہت شکریہ اعجاز انکل۔ پوچھنا اچھا ہوتا ہے نا۔ اگر کسی کو موڈ ہی نہ ہو تو۔۔۔! اچھا میں میل کر دیتی ہوں۔ آپ کا ای میل ایڈریس غالباً میرے پاس تھا۔ میں دیکھتی ہوں۔
  15. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 6: خوردونوش

    سارا، یہ سب سے پہلی ڈش میں کیا ہے؟ مجھے تو قیمہ آلو لگ رہا ہے۔ میں نے کل بھی یہ دیکھ کر امی کو کہا کہ قیمہ آلو بنائیں۔۔ لیکن امی اس وقت کچھ اور بنا رہی تھیں۔ ابھی پھر کہا ہے۔:grin:
  16. ماوراء

    توبۃ النصوح

    توبتہ النصوح مکمل ہو چکی ہے۔ اگر کوئی اس کی پروف ریڈنگ میں دلچسپی رکھتا ہے تو پلیز بتا دے۔ پوری کتاب کی فائل میں بھیج دوں گی۔
  17. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 6: خوردونوش

    جب جب یہاں پوسٹس دیکھنے آتی ہوں۔۔ مجھے بھوک لگ جاتی ہے۔:(
  18. ماوراء

    مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

    لیکن باجو۔۔۔یاد کب کروانا ہے؟؟ ٹیکسٹ کب کروں؟:confused:
  19. ماوراء

    مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

    بہت کہا۔۔۔ لیکن نہیں مانا۔۔:( حالانکہ اس نے ناروے کی جتنی یونیورسٹیز میں اپلائی کیا تھا۔۔سب میں ایڈمیشن مل گیا۔۔لیکن میڈیسن میں اس نے صرف پولینڈ ہی کیا تھا۔ اور کہتا ہے پولینڈ ہی جانا ہے۔ Lodz میں۔
  20. ماوراء

    مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

    تم کیا کر رہے ہو آجکل؟ ہاں، وہ تمھیں بتانا تھا۔۔ بھائی کو پولینڈ میں ایڈمیشن مل گیا ہے۔ اکتوبر میں جا رہا ہے۔
Top