نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    :grin::grin: میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے۔ وقت اور پیسہ۔۔۔سمجھ ہی نہیں آتا کہ کہاں جاتا ہے۔:(
  2. ماوراء

    14 اگست کوئز

    شکریہ ابو شامل۔ میں نے 23 مارچ پر بھی بنایا تھا اور ایک اور بھی تھا۔ وہ یاد نہیں کس موقع پر تھا۔ ابھی رمضان آنے والا ہے اس کا بھی بناتی ہوں۔ عمار، گوگل پر سرچ کرو۔۔۔سب کے جواب مل جائیں گے۔:grin: وجی آپ کے مسئلے کا حل تو زکریا یا نبیل بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔:(
  3. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    پوچھ ہی تو رہی تھی۔۔:(
  4. ماوراء

    مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    ویسے تو حجاب محفل پر کم کم ہی آتی ہے، لیکن جب آتی ہے تو اس کی آمد کی خبر سب کو ہو جاتی ہے۔ "دل چاہتا ہے ۔۔۔" اور "محفل کا محلہ بیوقوفاں" جیسے کامیاب تھریڈ شروع کیے۔:grin: اس کے علاوہ مشاغل کے زمرے میں حجاب نے کافی اچھے تھریڈز شروع کیے ۔ کچن کارنر میں آپ کو حجاب کی پوسٹ کی ہوئی بہت سی اچھی...
  5. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    کوئز میں حصہ لینے کے لیے یہاں جائیں۔
  6. ماوراء

    14 اگست کوئز

    جشنِ آزادی کے موقع پر ایک چھوٹا سا کوئز بنایا ہے۔ جو آپ نیچے دئیے گئے لنک سے دیکھ سکتے ہیں۔ کوئز ختم ہونے کی آخری تاریخ 13 اگست ہے۔ کوئز میں حصہ لینے کے لیے یہاں کلک کریں۔
  7. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں نے تو پہلی بار کہا تھا۔:( نہیں جیہ، زبردستی کہاں کر رہی ہوں، صرف پوچھنا چاہ رہی تھی۔ اگر آپ مصروف ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔ :)
  8. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    سارا، یہ پوسٹ ابھی دیکھی۔۔ میں نے کوئز پہلے ہی بنا دیا تھا۔;) واہ شمشاد بھائی۔۔۔ ویسے یہ کیا اپنے خرچے پر بچوں کو تحفے دینے ہیں؟
  9. ماوراء

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    نہیں نہیں۔۔۔ یہ تو طالوت کو چپ کروانے کے لیے کہا ہے۔:p
  10. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 7: عمارت

    36؟؟:eek: میں سمجھ رہی تھی کہ میں ہی ایک چیز کی سب سے زیادہ بناتی ہوں گی۔:grin:
  11. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    واقعی یہ تو چھوٹے بچوں کے لیے ہیں۔ مجھے خود ہی بنانے پڑیں گے۔
  12. ماوراء

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    طالوت، محفل پر لائبریری سیکشن یہاں ہے۔ لیکن اردو ویب کی لائبریری سائٹ کا لنک یہ ہے۔
  13. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ویسے سعود بھیا، میں سوچتی کم اور کرتی زیادہ ہوں۔ :p
  14. ماوراء

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    شکریہ طالوت۔:) لیکن اصل میں بات یہ ہے کہ وہ غزل ہم نے کسی اور فورم پر وہاں کی اراکین کے لیے لکھی تھی جو یہاں پوسٹ کرنا کچھ مناسب نہیں ہو گا۔ مستقبل میں اگر ہم نے ایسا کوئی معرکہ مارا تو ضرور شئیر کریں گے۔
  15. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    رمضان کے مہینے میں کام؟:eek: نہیں واقعی لائبریری میں اس وقت کام کی سخت ضرورت ہے۔ میرے پاس کچھ فارغ دن ہیں۔۔ میں اتنے دن تک وہ کتابیں جو میری ٹیم نے لکھی ہیں، ان کو ٹھکانے لگانے کا سوچ رہی ہوں۔
  16. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    کرنا تو جیہ نے ہے نا۔۔ میں نے صرف سوچنا ہے۔ شگفتہ کا یا تو کمپیوٹر خراب ہے یا انٹرنیٹ نہیں ہے۔ کوئی ایک مسئلہ ہے ان میں سے۔ اس لیے نہیں آ رہیں۔
  17. ماوراء

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    پوسٹ کر دیں؟ تاکہ لوگوں کو انڈے، ٹماٹر پھینکنے کا موقع مل جائے؟:rolleyes:
  18. ماوراء

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    ہاہاہا۔ کچھ دنوں پہلے میں فائل ٹھیک کر رہی تھی، اس میں سے وہ غزل نکل آئی۔ مجھے اتنی ہنسی آئی پڑھ کے۔ :grin: ویسے سچ بتاؤں تو کارنامہ تو تھا ہی۔۔:p اچھا میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔ شاعری سے دل بھر گیا ہے۔ پتہ نہیں کیوں۔
  19. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں کہ کیا جیہ توبتہ النصوح کی پروف ریڈنگ کر دے گی؟ آدھی کتاب کی پروف ریڈنگ اعجاز انکل کر رہے ہیں۔
  20. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 7: عمارت

    سارا، پہلی اور پوسٹ نمبر 14 کی اچھی لگ رہی ہے۔
Top